عیدگاہ آبادی میں آجائے تو اسے فروخت کرنا
مسئلہ: وقف شدہ عیدگاہ کے آبادی کے اندر آجانے کی وجہ سے نہ تو اسے فروخت کیا جاسکتا ہے، اور نہ اس میں کسی طرح کے تغیر وتبدل کی ضرورت ہے(۱)،بلکہ ضعفاء ، کمزوروں اور بیماروں کیلئے اسے باقی رکھا جائے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الشامیة “ : فإذا تم […]
