شی ٔموقوفہ واپس نہیں لی جاسکتی ہے
مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی دوکان ، مکان یا زمین بنامِ مسجد یا مدرسہ وقف کردے تو بعد از وقف نہ واقف اس کو باطل کر سکتا ہے اور نہ اس کی اولاد ۔ اسی طرح واقف یا اس کے وارثین کے لیے اس میں مالکانہ تصرفات کا بھی کوئی حق باقی نہیں رہتا، کیوں […]
