مسائل مهمه

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

چلتی بس میں نماز

مسئلہ: اگر کوئی شخص بس سے سفر کررہا ہے، اور نماز کا وقت ہوجائے، اور وقتِ ادا میں گاڑی رُکنے کی کوئی صورت نہ ہوسکے، تو مجبوراً جس طرح بھی نماز پڑھ سکے، پڑھ لے، مگر بس سے اُترنے کے بعد اُس نماز کو دوبارہ پڑھ لے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” […]

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

مغرب اور وتر میں قصر نہیں

مسئلہ: بعض لوگ سفرِ شرعی( جس کی مسافت تقریباً ساڑھے ستہتر کلو میٹر ہے) میں نکلتے ہیں، تو یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب اور وتر میں بھی قصر ہے، یعنی ان کی بھی دو رکعت ہی پڑھی جائے، حالانکہ ایسا نہیں ہے، مغرب اور وتر کی نماز دورانِ سفر تین تین رکعات ہی ہیں، ان

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

نمازِ جمعہ سے پہلے وعظ وتقریر

مسئلہ: بعض اوقات نمازِ جمعہ سے پہلے وعظ وتقریر ہوتی ہے، اور لوگ اس دوران سنتیں پڑھ رہے ہوتے ہیں، اسی طرح کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی نماز کے بعد کوئی واعظ اور مقرر اپنا وعظ وتقریر شروع کردیتا ہے، اور لوگ سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، اِن دونوں صورتوں میں نمازیوں کو

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

جمعہ کے دن زوال کے وقت نفل نماز

مسئلہ: بعض لوگ جمعہ کے دن اذان سے پہلے مسجد پہنچ جاتے ہیں، جو بہت اچھی بات ہے، مگر ان میں سے کچھ لوگ عین زوال کے وقت بھی نفل نماز میں مشغول ہوجاتے ہیں، اور یہ سمجھتے ہیں کہ جمعہ کے دن اس وقت نماز پڑھنا جائز ہے، حالانکہ صحیح بات یہ ہے کہ

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبہ کی آواز سنائی نہ دیتی ہو

مسئلہ: اگر کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے مسجد میں ایسی جگہ بیٹھا ہو، جہاں خطبہ کی آواز سنائی نہ دیتی ہو، تو اس کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ خطبہ کے وقت نماز، تلاوت، ذکر وغیرہ میں مشغول نہ ہو، بلکہ خاموش بیٹھا رہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ”

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبہ اور نماز ایک ہی شخص پڑھائے

مسئلہ: بہتر اور مناسب یہی ہے کہ خطبہ اور نماز ایک ہی شخص پڑھائے، البتہ اگر خطبہ کوئی پڑھے اور امامت دوسرا کرائے، تو یہ بھی درست ہے، اور نماز میں کوئی کراہت نہیں ہے، البتہ یہ فعل بلا ضرورت غیر اَولیٰ ہے(۱)، خطبہ کا بعض حصہ نہ سننے والا بھی امامت کرسکتا ہے، البتہ

صحت جمعہ کی شرائط, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

چھوٹے گاؤں اور دیہات میں نمازِ جمعہ

مسئلہ: چھوٹے گاوٴں اور دیہات میں نمازِ جمعہ صحیح نہیں ہے، شہر اور قصبات میں صحیح ہے، قصبہ کی تعریف ہمارے عُرف میں یہ ہے کہ جہاں آبادی چار ہزار کے قریب یا اُس سے زیادہ ہو، اور ایسا بازار موجود ہو جس میں چالیس پچاس دکانیں متصل ہوں،روزانہ بازار لگتا ہو،اور اُس بازار میں

مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل, وجوب جمعہ

نمازِ جمعہ فرضِ عین ہے

مسئلہ: نمازِ جمعہ فرضِ عین ہے، ہر ایسے مسلمان مرد پر جو عاقل ہو، بالغ ہو، آزاد ہو، صحت مند وصحیح سالم ہو، شہر یا قصبہ میں مقیم ہو، امن کی حالت میں ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” المبسوط للسرخسي “ : اعلم أن الجمعة فریضة بالکتاب والسنة، أما الشرائط في

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قعدۂ اُولیٰ طویل ہونے پر لقمہ دینا

مسئلہ: اگر کوئی امام قعدہٴ اُولیٰ میں مقدارِ تشہد سے زیادہ بیٹھ جائے، یعنی معمول سے کسی قدر تاخیر ہوجائے، تو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ امام کو سہو ہوگیا ، اور اس نے تشہد کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا، بلکہ ہوسکتا ہے کہ معنی کی طرف دھیان کرنے سے یا کسی

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نابالغ مراہق کا لقمہ دینا

مسئلہ: اگر کوئی نابالغ سمجھدار (مراہق/قریب البلوغ) بچہ جو مفسداتِ صلوة سے بچتا ہو، نماز میں امام کو لقمہ دے، تو اس کا لقمہ دینا درست ہے، اور اس کا لقمہ لینے سے امام کی نماز فاسد نہیں ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی التاتارخانیة “ : کتب إلی الحسن بن

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

”سبحان اللہ“ کہہ کر لقمہ دینا

مسئلہ: اگر امام کسی رکعت میں کھڑا ہونے کے بجائے سہواً بیٹھ جائے ، یا اس کے برعکس ہو، تو اس کو یاد دلانا چاہیے، اور یاد کے لیے ”سبحان اللہ“ کہنا چاہیے، لیکن اگر امام دو رکعت پر بیٹھنے کے بجائے کھڑا ہوگیا، تو اب اس کو یاد نہ دلائے۔ الحجة علی ما قلنا

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مقتدی کا امام کو جلدی لقمہ دینا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر امام سورہٴ فاتحہ اور تین آیات کی مقدار قرأت کرنے کے بعد اَٹک جائے، تو اسے رکوع کردینا چاہیے، او راگر اتنی مقدار قرأت سے پہلے ہی اَٹک جائے، تو اسے چاہیے کہ دوسری سورت جو یاد ہو پڑھ دے، وہیں اَٹکا نہ رہے، اور مقتدی کو بھی چاہیے کہ لقمہ دینے میں

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

امام قرأت کرتے ہوئے اَٹک جائے تو مقتدی کیا کریں؟

مسئلہ: اگر کوئی امام نماز میں قرأت کرتے ہوئے اَٹک جائے، یا اس کو متشابہ لگ جائے، تو مقتدی کو چاہیے کہ لقمہ دینے میں جلدی نہ کرے، تاکہ امام خود اِصلاح کرلے یا رکوع کردے (اگر تین آیت کے بقدر پڑھ چکا ہے) ، یا دوسری جگہ سے پڑھ دے، جلدی میں لقمہ دینا

سجدۂ تلاوت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

غیر مسلم پر سجدۂ تلاوت

مسئلہ: اگر کسی غیر مسلم شخص نے آیتِ سجدہ تلاوت کی، تو اس پر سجدہٴ تلاوت واجب نہیں، کیوں کہ سجدہٴ تلاوت کے واجب ہونے کے لیے اہلیتِ سجدہ اور مکلف ہونا ضروری ہے، جب کہ غیر مسلم میں اس کی اہلیت نہیں، البتہ اگر کوئی مکلف یعنی عاقل وبالغ شخص کسی غیر مسلم سے

سجدۂ تلاوت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

سجدۂ تلاوت کے بعد فوراً رکوع

مسئلہ: اگر کسی شخص نے نماز میں آیتِ سجدہ تلاوت کرنے کے بعد سجدہٴ تلاوت ادا کیا، اور پھر اُٹھ کر کھڑا ہوا، تو اس کے لیے مستحب ہے کہ دو تین آیتیں پڑھ کر پھر رکوع کرے، اور اگر سجدہٴ تلاوت سے کھڑا ہونے کے بعد فورًا رکوع کرلیا، تو اس میں کوئی حرج

سجدۂ تلاوت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

گاڑی میں آڈیو(Audio) کے ذریعہ سجدۂ تلاوت

مسئلہ: اگر کوئی شخص گاڑی چلاتے ہوئے قرآن کریم کی تلاوت- آڈیو (Audio) سی ڈی(C.D) یا پن ڈرائیو(Pin Drive) وغیرہ کے ذریعہ سن رہا ہو، اور اس میں آیتِ سجدہ سن لے، تو اس بر سجدہٴ تلاوت واجب نہ ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر مع الدر والرد “ : لا

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

وتر کے بعد نفل نماز پڑھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ تہجد گزار ہیں، انہیں وتر تہجد کے وقت ادا کرنا چاہیے، عشا کے وقت نہیں، کیوں کہ وتر کے بعد سے صبح تک کوئی نماز نہیں پڑھ سکتے، حالانکہ صحیح یہ ہے کہ جو لوگ تہجد گزار ہیں وہ بھی وتر کو عشا کے بعد پڑھ

رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نفل نماز میں تکرارِ آیت

مسئلہ: اگر کوئی شخص نفل نماز تنہا پڑھ رہا ہو، اور ایک ہی آیت کو مکرر پڑھے، تو نفل نماز میں تکرارِ آیت مکروہ نہیں ہے، اور اگر فرض نماز میں بغیر کسی عذر ونسیان کے مکرر پڑھے، تو مکروہ ہے، ورنہ نہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ :

تراویح کے متعلق مسائل, تراویح میں قرات کی کیفیت, مسائل مهمه, نماز

تراویح میں دیکھ کر قرأت سننا

مسئلہ: بعض لوگ رمضان المبارک میں عمرہ کے لیے جاتے ہیں، تو وہاں اور لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ نمازِ تراویح کی حالت میں قرآن کریم کھولتے ہیں، اور امام کی قرأت چیک کرتے ہیں، تو یہ لوگ بھی نماز کی حالت میں ویسا ہی کرتے ہیں، جب کہ احناف کے نزدیک نماز کی

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

نمازِ اوّابین میں مقتدی کہاں کھڑا ہو؟

مسئلہ: طلبہٴ عزیز نمازِ اوّابین چونکہ دو دو کی جوڑی بناکر پڑھتے ہیں، ان میں ایک مقتدی اور دوسرا امام ہوتا ہے، اور اس صورت میں حکم شرعی یہ ہے کہ مقتدی امام کے دائیں جانب مَحاذ میں قدرے پیچھے کھڑا ہو، اگر وہ امام کے بائیں جانب یا پیچھے کھڑا ہوگا، تو نماز ہوجائے

اوپر تک سکرول کریں۔