مسائل مهمه

طهارت, کپڑے کا پاک کرنا, مسائل مهمه, نجاست سے متعلق مسائل

واشنگ مشین میں کپڑے نچوڑنا

مسئلہ: ناپاک کپڑوں کو واشنگ مشین میں اچھی طرح دھو لیا جائے، پھر اِسپینر مشین یعنی مشین کا وہ حصہ جس میں کپڑا ڈال کر گھمانے سے کپڑے اچھی طرح نچوڑ جاتے ہیں، اور کچھ حد تک خشک بھی ہوجاتے ہیں، اُن کپڑوں کو ڈال دیا جائے، اور اِسپینر کے اوپر صاف پانی کا پائپ […]

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

نامحرم کو دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وضو کرنے کے بعد نامحرم کو دیکھنے یا بات چیت کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ کسی نامحرم کو دیکھنے، یا اُس سے بات چیت کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا(۱)، البتہ غیر محرم کو قصدًا دیکھنا

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

مغربی طرز کے بیت الخلاء میں کھڑے ہوکر پیشاب

مسئلہ: بس اسٹیشنوں، ریلوے اسٹیشنوں، ایئر پورٹوں، بڑے بڑے مول (Mall) اور کمپنیوں میں؛ ملازمین اور عام آمد ورفت کرنے والوں کے لیے مغربی طرز (Western Styl)کے بیت الخلاء بنے ہوتے ہیں، جن کو مسلم غیر مسلم – ہر طرح کے لوگ استعمال کرتے ہیں، مسلم کے لیے اُن کا استعمال ایک بڑا مسئلہ ہوتا

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

اذان دینے والی مرغی کا انڈا اور گوشت

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں جو مُرغی اذان دینے لگے وہ نحوست کی علامت ہے، اُس مرغی کو پالنا، اُس کا انڈا وگوشت کھانا درست نہیں ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح یہ ہے کہ یہ کوئی نحوست کی بات نہیں ہے، اس طرح کی مرغی کو پالنا، اس کا انڈا استعمال

ايمان و عقائد, عقائد سے متعلق مسائل, عقائد کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

لال مرچ اور کوئلہ رکھ کر گوشت بھیجنا

مسئلہ: کچھ لوگ لال پیلا پانی (پانی میں چونا اور ہلدی ملاکر) انسان کے اوپر سے اتارتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ نظر اتارنے کے لیے جھاڑو کی کڑیاں اوپر سے اتار کر جلاتے ہیں، اور بعض لوگ باہر سے گوشت وغیرہ بھیجتے وقت ساتھ میں لال مرچ اور کوئلہ رکھتے ہیں، اور کہتے ہیں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اگر بتی جلانا سنت ہے یا مستحب؟

مسئلہ: بعض لوگ اگربتی جلانے کو سنت یا مستحب کہتے ہیں، جب کہ دیگر بعض یہ کہتے ہیں کہ یہ سنت یا مستحب تو نہیں، مگر اس سے بلائیں دور ہوتی ہیں، یہ تمام باتیں بے بنیاد ہیں، شریعت میں اس کی کوئی اصل ودلیل نہیں(۱)، ہاں! البتہ پہلے زمانے میں لوگ خوشبو کے لیے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

شبِ معراج میں وعظ وغیرہ کا التزام کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: نفسِ وعظ ، امر بالمعروف ونہی عن المنکر ، یا واقعہٴ معراج کو بیان کرنے کے لیے لوگوں کو جمع کرنا شرعاً درست اور مفید ہے، مگر ۲۷/ رجب کی شب میں عشا کے بعد اس کا اہتمام اور پابندی، اسی طرح شیرینی اور نفل نمازوں کا التزام- بے دلیل، بدعت اور خلافِ شرع

تبليغ سے متعلق مسائل, علم, مسائل مهمه

جماعت میں تین دن، چلہ ، چار مہینہ یا سال لگانا

مسئلہ: تین دن، چالیس دن، چار مہینہ، یا سال کے لیے جماعت میں جانا بدعت نہیں ہے، اسے بدعت قرار دینا جہالت ہے، چلہ اور چار مہینے مقصود نہیں، بلکہ یہ دعوت وتبلیغ اور دین سیکھنے سکھانے کے لیے بزرگانِ دین کا بنایا ہوا ایک نظام ہے، جس طرح مدرسوں میں داخلہ، امتحان اور تعلیم

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

خانۂ کعبہ ومسجد نبوی وغیرہ کا نقشہ گھروں میں آویزاں کرنا

مسئلہ: بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ خانہٴ کعبہ اور روضہٴ اقدس ﷺ وغیرہ کا نقشہ جو گھروں میں آویزاں کیا جاتا ہے، بدعت ہے، جب کہ خانہٴ کعبہ ، روضہٴ اقدس ﷺ وغیرہ واجب الاحترام ہیں، اور اُن کی تصاویر نہ مطلوب ہے اور نہ ممنوع، لہٰذا خانہٴ کعبہ ، بیت المقدس، مسجد نبوی (علی

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

دس محرم کو قبروں پر پانی ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں محرم کی دسویں تاریخ کو قبروں پر پانی ڈالنے یا مسور دال وغیرہ ڈالنے کو ثواب کا کام سمجھ کر کیا جاتا ہے، چوں کہ یہ عمل نہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے، نہ خیر القرون میں ہوا ہے، نہ ائمۂ دین سے مروی ہے، اور نہ فقہاء کرام کا تجویز

حفظ قرآن کریم, علم, قرآن كريم سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

لڑکی کا قرآن کریم حفظ کرنا

مسئلہ: قرآن کریم یاد کرنا بڑی سعادت مندی کی بات ہے، احادیثِ مبارکہ میں اس پر بڑے فضائل وارد ہوئے ہیں(۱)، البتہ قرآن کریم یاد کرنے کے بعد بھُلا دینے پر بھی سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں(۲)، اس لیے اگر کوئی لڑکی قرآن کریم حفظ کرنے کے بعد پڑھنے اور یاد رکھنے کا اہتمام کرسکتی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بلا تحقیق اپنے نام کے ساتھ سید لکھنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: حقیقت میں سید وہ ہے جو باپ کی طرف سے نسبت کے اعتبار سے نبی کریم ﷺ کی اولاد میں ہو، جب کہ بعض لوگ ماں کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی اولاد میں سے ہوتے ہیں، اور اپنے آپ کو سید لکھنا شروع کردیتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ بلا تحقیق اپنے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

علم دین حاصل کیے بغیر دینی مسائل میں دخل دینا

مسئلہ: کسی بھی فن میں پوری مہارت کے بغیر اس فن سے متعلق اظہارِ رائے معیوب وناپسندیدہ سمجھا جاتا ہے، مگر علم دین حاصل کیے بغیر دینی مسائل میں دخل دینے کو ناپسندیدہ نہیں سمجھا جاتا، اور کسی دلیلِ شرعی کے بغیر اتنا کہنے کو کافی سمجھا جاتا ہے کہ – ” ہمارا یہ خیال

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

یوتھینزیا(Euthanasia) یعنی قتل بہ جذبۂ رحم

مسئلہ: شریعتِ اسلامی میں جان کی بڑی اہمیت ہے، اور جہاں تک ممکن ہو اُس کی حفاظت خود اُس شخص کا اور دوسروں کا فریضہ ہے(۱)، اِس لیے: ۱۔۔۔کسی مریض کو شدید تکلیف سے بچانے ، یا اُس کے متعلقین کو علاج اور تیمارداری کی زحمت سے نجات دلانے کے لیے جان بوجھ کر ایسی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موت کی تمنا کرنا

مسئلہ: بیماری وصحت ، مصیبت وراحت، انسانی زندگی کا لازمہ ہے، مگر بسا اوقات انسان مسلسل بیماریوں اور بلاوٴں میں گھر جاتا ہے، یا کسی ایسے مہلک مرض میں مبتلا ہوجاتا ہے، جس سے بظاہر افاقہ کی امید نظر نہیں آتی، اور وہ انتہائی درد وتکلیف کے عالَم میں اپنی زندگی کے شب وروز گزارتا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موجودہ زمانہ میں غلام باندی کا وجود

مسئلہ: شرعی باندیاں وہ ہیں جو جہاد میں گرفتار کرکے مالِ غنیمت میں شامل کرلی گئی ہوں، اور امیر یعنی خلیفة المسلمین یا اس کے نائب نے ان کو دار الحرب سے اپنے اسلامی علاقہ – دار الاسلام- میں لاکر قاعدہٴ شریعت کے مطابق تقسیم کیا ہو، دار الاسلام میں لانے اور امیر کی تقسیم

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طلباء مدارس احتیاط کو اپنائیں

مسئلہ: آپ ﷺ نے وضو کرتے وقت پانی کو احتیاط کے ساتھ خرچ کرنے کی اس قدر تاکید فرمائی کہ ایک حدیث میں آپ نے یہاں تک فرمایا : ”پانی کو فضول خرچ کرنے سے بچو ، خواہ تم کسی بہتے ہوئے دریا کے پاس کھڑے ہو“ ۔(۱) ظاہر ہے جو شخص کسی بہتے ہوئے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اپنے نام کے آگے ”غفر لہ“ یا ” عفی عنہ“ لکھنا

مسئلہ: بعض طلباء کی طرف سے یہ سوال ہوتا ہے کہ – استاذ اپنے نام کے آگے ”غُفِر لہ“ یا ’’عُفِی عنہ“ لکھتا ہے، تو کیا ہم بھی اپنے نام کے آگے اس طرح لکھ سکتے ہیں؟ اور اس کا کیا مطلب ہے؟ تو جواباً عرض ہے کہ – آپ بھی اپنے نام کے آگے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سفارش کے سلسلے میں شریعت کا ضابطہ

مسئلہ: آج کل سفارشوں اور اپنے اثر ورسوخ کے استعمال کا دور دورہ ہے، یہ بھی نہیں دیکھا جاتا کہ سفارش جائز حق کے لیے ہے یا نا جائز؟ اور جس کے لیے کسی چیز کی سفارش کی جارہی ہے وہ اُس کا اہل وحقدار ہے بھی یا نہیں؟ حالانکہ شریعتِ اسلامیہ میں کسی کی

جائز اور ناجائز, ختنہ, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بالغ مسلم اور نو مسلم کی ختنہ کا حکم شرعی

مسئلہ: ختنہ شعائر اسلام اور اس کے خصائص میں سے ہے، مسلم کے لیے اس کی اتنی اہمیت نہیں جتنی نومسلم کے لیے ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ مسلمان بچہ ہو تو اس کی ختنہ کا حکم ہے، لیکن جب وہ بالغ ہوجائے تو اس کی ختنہ کا حکم نہیں ہے، کیوں کہ ختنہ

اوپر تک سکرول کریں۔