مسائل مهمه

جائز اور ناجائز, دوا اور معالجہ کے متعلق مسائل, علاج و معالجے کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

استقرار کے بعد شیرخوار کو دودھ پلانا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر بچے کے دودھ پینے کے زمانے (مفتیٰ بہ قول کے مطابق دو سال) میں عورت کو حمل ٹھہرجائے ، تو شیرخوار بچے کو دودھ پلانا درست نہیں ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ صحیح بات یہ ہے کہ دودھ پلانے کی مدت کے […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیپسول(Capsule) کا استعمال

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم دوائی کے طور پر جتنے بھی کیپسول (Capsule)لیتے ہیں، وہ جیلاٹین (Gelatine) سے بنتے ہیں، اور یہ عموماً جانور کی چربی سے حاصل کی جاتی ہے، پودوں سے بہت کم کیپسول بنتے ہیں، اس لیے ان کا استعمال درست نہیں ہے، اُن کی یہ بات اس وقت

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سوائن فلو کی ویکسین کا استعمال

مسئلہ: بیماری یا وائرس کوئی بھی ہو اس کی روک تھام کے لیے انسدادی تدابیر اختیار کرنا مقاصدِ شرعیہ میں داخل ہیں، اس لیے سوائن فلو کی ویکسین(Swinflu Vaccine) استعمال کرنا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ اس کے اجزاء ترکیبی میں کسی حرام چیز کی آمیزش نہ کی گئی ہو۔ والحجة علی ما قلنا : ما

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ریڈ بُل(Red Bull) مشروب کی وضاحت اور اس کا حکم شرعی

مسئلہ: ریڈ بُل (Red Bull) ایک مشروب ہے، جس سے اِنَرجی اور قوت حاصل کی جاتی ہے، بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اس میں الکحل ملایا جاتا ہے، اس لیے اس کا استعمال حلال نہیں ہے، لیکن اس سلسلے میں تھوڑی تفصیل ہے ، اور وہ یہ ہے کہ اگر اس میں ملایا جانے

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مخصوص CODوالی اشیاء کا استعمال شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اسکول وکالج کے بعض طلباء کی طرف سے یہ بات دریافت کی جاتی ہے کہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ کھانے کی وہ چیزیں جن کا ای کوڈ -(100، 110، 120، 140، 141، 153، 210، 213، 214، 216،234، 252،270، 280،325، 326، 327، 334، 335، 336، 337، 422، 430، 431، 432، 433، 435، 436،

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

رات کے وقت پیاز کھانا

مسئلہ: بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سناگیا کہ رات میں پیاز کھانا جائز نہیں، اُن کی یہ بات درست نہیں، کیوں کہ جس طرح دن میں پیاز کھانا جائز ہے، اسی طرح رات میں کھانا بھی جائز ہے، ہاں! البتہ حضراتِ فقہاء کرام نے یہ لکھا ہے کہ پیاز یا اور کوئی بدبودار چیز

جائز اور ناجائز, حیوانات کے متعلق مسائل, مچھلی کا کھانا, مسائل مهمه

مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا

مسئلہ: مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے، البتہ اطباء اِس سے منع کرتے ہیں، کہ اس سے سفید داغ ہونے کا اندیشہ ہے، اس لیے اِس سے بچنا بہتر ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” المطاعم والمشارب “ : نقل ابن القیم عن ابن ماسویه فصلا

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

گوشت کھاکر ہڈیاں چبانا

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ گوشت کھاکر ہڈیاں نہیں چبانا چاہیے- کہ ان پر اللہ تعالیٰ جنات کی غذا پیدا فرماتے ہیں، اُن کی یہ بات اِس حدتک تو درست ہے کہ – اللہ پاک ان پر جنات کی غذا پیدا فرماتے ہیں(۱)، مگر اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ ہڈیوں کو

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ٹوٹے پھوٹے برتنوں میں کھانا پینا کیسا ہے؟

مسئلہ: جو برتن گھروں میں ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں، اُن میں کھانا پینا مکروہ ہے، کیوں کہ ان سے ہاتھ وغیرہ کے زخمی ہونے ، شی ٴ ماکول ومشروب کے ضائع ہونے، اور اُن کے منہ میں چُبھنے کا خطرہ واندیشہ ہوتا ہے، اور اس مقام پر چوں کہ مَیل وغیرہ بھی جَما ہوتا ہے،

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھانے کے بعد کی دعا میں ہاتھ اُٹھانا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ کھانے سے فراغت کے بعد پڑھی جانے والی دعا میں بھی ہاتھ اُٹھاتے ہیں، اور یہ کہتے ہیں کہ یہ دعا ہے، اور دعا میں ہاتھ اُٹھانا مسنون ہے، اُن کا یہ استدلال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ طواف کرتے وقت دعا مسنون ہے، مگر اس میں ہاتھ نہیں اٹھائے جاتے، نماز

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سانڈے کا گوشت اور تیل استعمال کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: سانڈا(۱) جس کی چربی کا تیل نکالا جاتا ہے، خبیث جانوروں میں سے ہے، لہٰذا اس کا گوشت کھانا جائز نہیں ہے(۲)، البتہ اگر اس کا تیل بطورِ دوا – خارجِ بدن یعنی بیرونی جسم میں استعمال کیا جائے، تواس کی گنجائش ہے(۳)، بشرطیکہ نماز سے پہلے اس کو دھولیا جائے۔(۴) الحجة علی ما

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پولٹری فارم (Poultry Farm) کی مرغیوں کی غذا

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ پولٹری فارم (Poultry Farm) کی مرغیوں کی جس دانہ سے پرورش ہوتی ہے، وہ دانہ خنزیر کی چربی سے تیار ہوتا ہے، اسی لیے وہ چالیس دنوں میں اتنی صحت مند ہوجاتی ہیں، اور یہ دانہ بیرونی ممالک سے در آمد کیا جاتا ہے، اس لیے ان کا

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مکہ مکرمہ ومدینہ طیبہ میں ” اُلبیک ریسٹورنٹ “ کا چکن

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ مکہ مدینہ میں چکن کا سالن، اور ”اُلبیک ریسٹورنٹ“ کا چکن کھانا، جائز نہیں ہے، اُن کی یہ بات علی الاطلاق (بلا قید) درست نہیں ہے، بلکہ اس میں قدرے تفصیل ہے، اور وہ یہ کہ – اگر یقین کے ساتھ یہ معلوم ہو کہ مرغ کو شرعی

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

علماء کو دعوت میں مرغی کا گوشت کھلانا

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ حضراتِ علماء کرام کو دعوتوں میں اکثر مرغی کا گوشت کھلایا جاتا ہے، کیا آپ ﷺ نے مرغی کھائی، اور کیا آپ ﷺ کے زمانے میں مرغیاں دستیاب تھیں؟… جواباً عرض ہے کہ – حضراتِ علماء کرام انبیاء علیہم السلام کے وارثین ہیں، اُن کا اکرام واعزاز لازم

جائز اور ناجائز, حرام اشیاء کے متعلق مسائل, کھانے کی اشیاء, مسائل مهمه

حلال جانور کے خصیے (فوطے)

مسئلہ: بعض لوگ حلال جانور کے خصیے (فوطے) کھاتے ہیں، جب کہ یہ حرام ہیں، کیوں کہ حضراتِ فقہاء کرام نے حلال جانور میں سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے: (۱) دم سائل ، (۲) ذَکر، (۳) خصیے،(۴) قبل،(۵) غُدّہ، (۶)مثانہ (۷) پِتّہ ، لہٰذا ان چیزوں کے استعمال سے بچنا لازم ہے۔ الحجة

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پایہ کے اوپر کی جلدکھانا

مسئلہ: اگر پایہ کے اوپر کی جلد نہ ہٹائی جائے بلکہ صرف بالوں کو جلادیا جائے، اور اُن کی جڑیں اس جلد میں باقی رہ جائیں، تب بھی پایہ کھانا مکروہ یا حرام نہیں ہے، کیوں کہ فقہاء کرام نے چمڑے کو گوشت کے مثل جائز قرار دیا ہے، جب کہ چمڑے میں بالوں کی

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دسہرہ کے موقع پر غیر مسلم کا مسلمان سے بکرا ذبح کرانا

مسئلہ: غیر مسلم اپنے تہوار ” دسہرہ“ کے موقع پر بُت کے نام بکرا ذبح کرتے ہیں، وہ یہ بکرا کسی مسلمان کے ہاتھوں ذبح کراتے ہیں، مسلمان ” بسم اللہ اللہ اکبر“ کہہ کر اُسے ذبح کرتا ہے، مگر غیر مسلم کی نیت بُت کے نام ذبح کرنے کی ہوتی ہے، تو محض مسلمان

جائز اور ناجائز, کفار کے ساتھ کھانا کھانا, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلموں کا کھانا

مسئلہ: غیر مسلموں کا کھانا اگر حلال اور پاک وصاف ہونے کا یقین ہو، اور کسی موقع پر اُسے کھانا پڑجائے تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں، لیکن اس کی مستقل عادت بنا لینا جو دوستانہ تعلقات کو جنم دیتا ہے جائز نہیں، اس سے بچنا چاہیے۔ الحجة علی ما قلنا : ما

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جھینگے کا شرعی حکم کیا ہے؟

مسئلہ: جھینگے کو عربی زبان میں ” رُوبِیان“ یا ” اِرْ بِیَانْ“ کہا جاتا ہے، اور انگریزی میں ” Shrimp“ یا ”Prawn“ کہتے ہیں، ائمہ ثلاثہ (امام مالک ، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ) کے نزدیک جھینگے کے حلال ہونے میں کوئی شبہ نہیں، کیوں کہ اُن کے ہاں کچھ استثنائی

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جان نہ پہچان ، بن بلائے مہمان

مسئلہ: شادیوں کے موسم میں بعض لوگوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ جہاں کہیں منڈپ لگا ہوا ہے ، کھانا جاری ہے، تو بیٹھ گئے، کھانا کھالیا اور چل دیئے، جب کہ انہیں نہ تو کھانے کی دعوت ہوتی ہے، اور نہ اجازت، اس طرح بغیر دعوت اور بغیر اجازت (صراحةً یا دلالةً) کے

اوپر تک سکرول کریں۔