مسائل مهمه

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوسرے کے دسترخوان پر فراخدلی کا مظاہرہ

مسئلہ: اگر کسی شخص کی کہیں دعوت ہو اور وہ اُس دعوت میں حاضر ہوکر کھانا کھارہا ہو، اِس درمیان اُس کا بچہ یا اُس سے متعلق کوئی شخص کسی ضرورت سے اُس کے پاس آئے ، تو وہ اپنے اس بچے یا متعلق شخص کو میزبان کی اجازت کے بغیر کھانے میں شریک نہیں […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہاتھ دھوکر تولیہ سے پونچھنا

مسئلہ: بعض لوگ جب کھانے کے لیے ہاتھ دھوتے ہیں، تو اُنہیں تولیہ اور رومال وغیرہ میں پونچھتے ہیں، اور بعض پونچھتے نہیں، مگر چھڑکتے ہیں، یہ دونوں باتیں اخلاق وآداب کے خلاف ہیں، ادب یہ ہے کہ کھانے کے لیے جب ہاتھ دھوئیں، تو اُنہیں تولیہ رومال میں نہ پونچھیں، اور نہ چھڑکیں(۱)، کیوں

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بیوی بچوں کو حرام آمدنی کھلانا کیسا ہے؟

مسئلہ: بہت سے مسلمان خاندان ایسے ہیں، جن کے مرد حرام چیزوں کا کاروبار کرتے ہیں، اُن کے بیوی بچے اگرچہ اُن کے اِس کاروبار کو ناپسند کرتے ہیں، لیکن اُن کی پرورش بھی اسی آمدنی سے ہورہی ہوتی ہے، تو ایسی صورت میں بیویوں پر واجب ہے کہ وہ اپنے شوہروں سے حرام کاروبار

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حلال کھانے اور حلال پہننے کا اہتمام

مسئلہ: عبادتوں کی قبولیت کے لیے اکلِ حلال (حلال کھانے) کا اہتمام ضروری ہے، اگر کوئی آدمی حرام مال کا ایک لقمہ بھی کھاتا ہے، تو چالیس دن تک اس کی عبادت قبول نہیں ہوتی، تاہم قبول نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس عبادت پر جو اجر وثواب ہونا چاہیے تھا وہ نہ

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

الکحل ملا ہوا ٹوتھ پیسٹ اور صابون استعمال کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: جو چیزیں ہم روزہ مرّہ استعمال کرتے ہیں، مثلاً ٹوتھ پیسٹ ، صابون وغیرہ ، ان میں بہت سارے کیمیکل ہوتے ہیں، ان میں صنعتی الکحل بھی ہوتا ہے، جو پٹرولیم سے بنایا جاتا ہے، اور کھجور وانگور سے بھی بنایا جاتا ہے، جب تک شرعی تحقیق سے یہ ثابت نہ ہو کہ ان

جائز اور ناجائز, حجاب کے متعلق متفرق مسائل, حجاب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

منہ بولے بھائی بہن سے پردہ

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج ہوتا ہے کہ جس عورت کا کوئی بھائی نہیں ہوتا، وہ کسی اجنبی شخص کو اپنا منہ بولا بھائی بنالیتی ہے، اسی طرح جس آدمی کی کوئی بہن نہیں ہوتی، وہ کسی اجنبیہ عورت کو اپنی منہ بولی بہن بنالیتا ہے، او راس منہ بولے بھائی یابہن کو حقیقی

جائز اور ناجائز, حجاب کے متعلق متفرق مسائل, حجاب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کالج میں لڑکی کا اجنبی ساتھی سے بات چیت

مسئلہ: کسی بھی مرد اور عورت کے لیے اجنبی غیر محرم عورت اور مرد سے بلاضرورت ، بغیر حجاب بات چیت کرنا شرعاً ناجائز ہے، خواہ آپس میں وہ کلاس ساتھی ہی کیوں نہ ہو، البتہ بات کرنے کی ضرورت پڑجائے، توضرورت کے بقدر پردہ کے ساتھ بات کرنے کی گنجائش ہے، اور عورت کو

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مسلم خاتون اور پیشۂ طبابت

مسئلہ: بسا اوقات کوئی مسلم خاتون اچھی طبیبہ ہوتی ہے، وہ حلال آمدنی کے علاوہ اچھا وقت گزارنے اورمسلم خواتین کو علاج کی سہولت پہنچانے کے لیے دواخانہ قائم کرنا چاہتی ہے، تو اس کا شوہر اُسے اس سے منع کرتا ہے، اگرچہ شوہر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ عورت کو کوئی ذریعہٴ

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ناخن کاٹنا

ناخن کاٹنے کا طریقہ

مسئلہ: ناخن جس طرح چاہیں کاٹ سکتے ہیں، کوئی مخصوص طریقہ لازم ومتعین نہیں، اچھا یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے ابتدا کریں، اور چھوٹی انگلی پر ختم کریں، پھر بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے کاٹتے ہوئے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر ختم کریں، اور پیر کے ناخن میں دائیں

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کے متعلق مختلف باتیں

مسئلہ: داڑھی کے متعلق لوگ مختلف باتیں کرتے ہیں، کوئی کہتا ہے ٹھوڑی کے نیچے سے اِس کو شروع کرو، کوئی کہتا ہے ہونٹ کے نیچے سے ایک مشت رکھو، کوئی کہتا ہے اِتنی رکھو کہ دور سے نظر آنی چاہیے، کوئی کہتا ہے کہ جتنی نیچی جائے جانے دو، کاٹنا حرام ہے، اِس سلسلے

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

داڑھی کا حکم اور اس کی حد

مسئلہ: احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں باجماع امت داڑھی رکھنا واجب اور داڑھی منڈانا حرام ہے، اسی طرح ایک قُبضہ (مٹھی) سے کم ہونے کی صورت میں کتروانا بھی حرام ہے، ائمہ اربعہ (حنفیہ، مالکیہ، حنابلہ اور شافعیہ) کا اس پر اتفاق ہے، داڑھی کی حدود یہ ہیں : کنپٹی کے قریب اُبھری ہوئی ہڈی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

صفائی ستھرائی اور سلیقہ مندی

مسئلہ: گھروں اور صحنوں کو صاف ستھرا، اور اسباب وسامان کو ترتیب وسلیقہ مندی سے رکھناشرعاً مطلوب ہے، کیوں کہ آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ” إنَّ اللّٰه طَیِّبٌ یُحِبُّ الطّیبَ، نَظِیْفٌ یُحِبُّ النَّظَافَةَ، کَرِیْمٌ یُحِبُّ الْکَرَمَ، جَوَادٌ یُحِبُّ الْجُوْدَ، فَنَظِّفُوْا“ -یعنی اللہ تعالیٰ پاکیزہ ہیں، پاکیزگی کو پسند فرماتے ہیں، صاف ونظیف ہیں، صفائی

جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, گھڑی كا استعمال, مسائل مهمه

سونے کے پرزے والی گھڑی کا استعمال

مسئلہ: ” راڈو“ گھڑی جس میں سونے کے پرزے لگے ہوتے ہیں، اسی طرح اور کوئی گھڑی جس میں ” پلاٹینم گولڈ“ – جو کہ سونے سے بھی دُگنی قیمت کا دھات ہے-کا استعمال درست ہے، کیوں کہ یہ براہِ راست سونے کا استعمال نہیں ہے، بلکہ گھڑی کے تابع ہے، اس لیے جائز ہے۔

انگوٹھی کا بیان, جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

انگوٹھی پہننا سنت ہے یانہیں؟

مسئلہ: حضرات فقہاء کرام ۴/ گرام ۳۷۴/ ملی گرام چاندی کی انگوٹھی پہننے کو جائز اور نہ پہننے کو افضل کہتے ہیں ، اور دلیل میں دُرِّ مختار کی عبارت ” ترک التختم لغیر السلطان والقاضي أفضل “ لکھتے ہیں، تو اس پر بعض لوگوں کی طرف سے یہ اشکال ہوتا ہے کہ جب آپ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عمامہ باندھنا مستحب ہے

مسئلہ: عمامہ باندھنا ہر مسلمان کے لیے مستحب ہے، اس سے مسلمانوں کا وقار بڑھتا ہے، غیروں پر ہیبت طاری ہوتی ہے، لیکن جب کوئی غیرِ عالم وحافظ عِمامہ باندھتا ہے، تو بعض لوگ اس پر یوں طعن کرتے ہیں کہ – بڑا عالم وحافظ بن گیا، جو عِمامہ باندھ رکھا ہے- اُن کا یہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جمعہ کے دن ”جمعہ مبارک “ کہنا

مسئلہ: آج کل لوگ موبائل اور ای میل وغیرہ کے ذریعہ جمعہ کے دن، ”جمعہ مبارک“ کہتے ہیں، شرعاً اس کی کوئی اصل نہیں، اور نہ ہی حضراتِ صحابہ ، تابعین، تبعِ تابعین اور بزرگانِ دین کے عمل سے اس کا کوئی ثبوت ملتاہے، لیکن اگر کسی شخص نے ایسا کہہ دیا تو ناجائز وبدعت

جائز اور ناجائز, سلام اور اس کا جواب, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سلام کے جواب میں صرف والسلام کہنا

مسئلہ: بعض لوگوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ خود تو سلام میں پہل نہیں کرتے، اور اگر کوئی اُنہیں سلام کرے، تو جواب میں صرف ” والسلام“ کہتے ہیں، صرف والسلام – سلام کا پورا جواب نہیں ہے، قرآن وحدیث سے یہ بات ثابت ہے کہ جواب سلام سے بہتر دینا چاہیے، یا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جھک کر سلام کرنا

مسئلہ: بعض لوگوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ جب وہ کسی کو سلام کرتے ہیں ، تو جھک کر سلام کرتے ہیں، جب کہ بوقتِ سلام جھکنے کوحضراتِ فقہاء کرام نے مکروہ قرار دیا ہے، اس لیے اس سے احتراز کیا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” مشکوة المصابیح “ :

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شادی بیاہ کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ

مسئلہ: آج کل مختلف پروگراموں ، شادی بیاہ کے موقع پر آنے والے مہمانوں یا دلہے کو، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جاتا ہے، اور خود دلہے کے دوست واحباب، اعزا واقارب،اس گاڑی کو جس میں دلہا آتا ہے، اور دلہن رخصت ہوکر جاتی ہے، پھولوں سے سجانے کا اہتمام کرتے ہیں، شرعِ اسلامی میں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

SMSکے ذریعہ حدیث یا دینی معلومات Forwardکرنا

مسئلہ: آج کل بذریعہٴ SMSیا E-Mail، موبائل وانٹرنیٹ پر کبھی تو کوئی حدیث پاک ، تو کبھی کوئی دینی معلومات ، تو کبھی کوئی خبر موصول ہوتی رہتی ہے، اور بسا اوقات اس کے متعلق یہ بھی لکھا ہوتا ہے کہ اِسے دوسروں تک پہنچاکر عام کیجئے- اس پر یہ فائدہ ہوتا ہے ، ورنہ

اوپر تک سکرول کریں۔