مسائل مهمه

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

شادی کے موقع پر سہرا پڑھنا

مسئلہ: شادیوں کے موقعوں پر سہرا پڑھنے کا رَواج عام ہوتا جارہا ہے، جس میں خاندان کے اَفراد کی مسرتوں اور بچی کے فراق وجدائی کے احساسات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، گھر کے تمام افراد یہاں تک کہ عورتوں کے نام بھی بھرے مجمع میں لیے جاتے ہیں، یہ کوئی اچھی […]

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نماز

خطبۂ نکاح کھڑے ہوکریا بیٹھ کر؟

مسئلہ: خطبہٴ نکاح کھڑے ہوکر پڑھنا بھی درست ہے، اور بیٹھ کر پڑھنا بھی درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا :  (فتاویٰ دار العلوم دیوبند ، رقم الفتویٰ :۳۹۰۴۶، فتاویٰ محمودیہ: ۵۹/۱۰، باب النکاح الصحیح، ط: کراچی، خیر الفتاویٰ :۵۹۱/۴، کتاب النکاح ، متفرقات نکاح، ط: ملتان)

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شوہر کا بیوی کے پیسوں پر حق جتانا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ خود تو کماتے نہیں، اور نہ ہی بیوی بچوں کے حقوق پوری طرح سے ادا کرتے ہیں، بلکہ حد تو یہ ہے کہ اگر بیوی گھر میں رہتے ہوئے کچھ ہلکے پھُلکے کام کرتی ہے، مثلاً سلائی کا کام کرکے، سوئٹس، چاکلیٹ، بسکٹ وغیرہ بیچ کر دو پیسے کمالیتی ہے، تو شوہر

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

عورت کا شوہر کی خدمت کرنا

مسئلہ: عورت کا اپنے شوہر کی خدمت کرنا، اس کے گھر کے اسباب کی صفائی وسلیقہ مندی سے رکھنا، گھر کی صاف صفائی کرنا، شوہر کے کپڑوں کو دھونا، اور ان کو پریس کرنا، بچوں کو نہلانا دھلانا، اور انہیں کھلانا پلانا، عورت پر واجب ہے، کیوں کہ آپ ﷺ کے عہد ِ مبارک میں

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

مالِ حرام سے جہیز دینا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے اپنی بیٹی کو سامانِ جہیز دیا اور اس کے متعلق معلوم ہو کہ یہ پورا سامانِ جہیز ناجائز وحرام آمدنی ہی سے خریدا گیا تھا، تو اس کا استعمال نہ بیٹی کے لیے جائز ہے ، اور نہ اس کی اجازت سے اس کے شوہر کے لیے، اور اگر یہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

میاں بیوی کاایک دوسرے کو نام سے پکارنا

مسئلہ: میاں بیوی کا ایک دوسرے کو اس کے نام سے پکارنا جائز ہے، مگر نام لیکر پکارنے میں ایک قسم کی بے ادبی پائی جاتی ہے، اس لیے عورت کا اپنے خاوند کواس کا نام لیکر پکارنا مکروہ ہے، بہتر یہ ہے کہ بیوی اپنے شوہر کو اس کی کنیت یا لقب سے پکارے،

مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح میں گواہ

دولہن سے اجازت کے وقت گواہوں کی موجودگی

مسئلہ: دلہن سے نکاح کی اجازت لینے کے وقت گواہوں کا موجود ہونا ضروری نہیں ہے، بہتر ہے، البتہ ایجاب وقبول یعنی جب عورت کا وکیل یا ولی اپنی موٴکلہ یا مولّیہ کا نکاح کرارہا ہو، اُس وقت گواہوں کا موجود ہونا ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الشامیة “ :

مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح میں گواہ

صرف دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح

مسئلہ: نکاح صرف دو گواہوں کی موجودگی میں بھی ہوجاتا ہے، جب کہ دونوں گواہ مسلمان، عاقل اور بالغ ہوں، یا ایک مرد اور دو عورتیں ہوں(۱)، مگر افضل اور بہتر یہ ہے کہ نکاح اعلان کے ساتھ، بڑے مجمع اور مسجد میں کیا جائے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” الهدایة

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

نکاح کے موقع پر تین مرتبہ قبول

مسئلہ: بعض علاقوں میں نکاح کے موقع پر دولہے سے تین مرتبہ قبول کرواتے ہیں، نیز اس سے کلمہٴ توحید بھی پڑھواتے ہیں، جب کہ نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایک مرتبہ ایجاب وقبول کافی ہے، یعنی ایک طرف سے کہا جائے کہ ” میں نے نکاح کیا“ اور دوسری طرف سے کہا جائے

ايمان و عقائد, بدعت اور رسومات کے متعلق مسائل, مخصوص ایام کی مروجہ بدعت, مسائل مهمه

عیدین کے درمیانی ایام میں نکاح

مسئلہ: بعض لوگ دو عیدوں یعنی عید الفطر اور عید الاضحی کے درمیانی ایام، یعنی شوال، ذی القعدہ اور عشرہٴ ذی الحجہ میں نکاح کرنے کو منحوس اور بُرا خیال کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ اِن دنوں میں کی ہوئی شادی کامیاب نہیں ہوتی، اُن کا یہ خیال غلط ہے(۱)، صحیح بات یہ ہے

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

غیر شرعی نکاح

مسئلہ: خاندان ہی انسانی معاشرہ کی اساس ہے، اسلام نے خاندانی نظام کو انتہائی مضبوط ومستحکم بنیادوں پر قائم کرنے کی تلقین کی ہے، کیوں کہ اسی سے نسلِ انسانی کی بہتری اور حقیقی انسانی معاشرہ کی تشکیل ہوتی ہے، اسلام نے خاندانی نظام اور نسلِ انسانی کی بقا کے لیے مرد وزن کے مابین

عقیقہ, عقیقہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مرنے کے بعد عقیقہ

مسئلہ: عقیقہ زندگی میں کیا جاتا ہے، مرنے کے بعد عقیقہ کا مستحب ہونا ثابت نہیں ہے(۱)، اگر مردہ بچہ کے عقیقہ کو مستحب نہ سمجھا جائے ، محض شفاعت کی امید اور مغفرت کی لالچ سے کردیا جائے، تو گنجایش معلوم ہوتی ہے(۲)، جیسے کسی نے حج نہیں کیا اور بلا وصیت مرگیا، اور

تکبیرات تشریق, عیدین سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تکبیر تشریق کی قضا

مسئلہ: اگر کسی شخص کی ایام تشریق کے دوران کوئی نماز قضا ہوگئی، اور وہ اُسی سال ایام تشریق کے دوران اس کی قضا کرے، تو اُس پر بھی اس قضا نماز کے بعد تکبیر تشریق کہنا لازم ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : ومن نسي صلاة من

قربانی, قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حق الخدمت کے طور پر قربانی کا گوشت

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ قصائی، نائی ، دھوبی اور بھنگی وغیرہ قربانی کا گوشت حق الخدمت کہہ کر مانگتے ہیں، اور نہ دینے پر ناراض ہوتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اُن کا حق الخدمت مار لیا گیا، اُن لوگوں کا حق الخدمت کے طور پر قربانی کا گوشت مانگنا

قربانی, قربانی میں عیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بھینگی آنکھ والے جانور کی قربانی

مسئلہ: بھینگی آنکھ والے جانور کی قربانی جائز ودرست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : والحولاء تجزئ وهي التي في عینها حول۔(۲۹۸/۵، البحر الرائق: ۳۲۳/۸، کتاب الأضحیة، رد المحتار: ۴۷۰/۹، کتاب الأضحیة)

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کے جانور کی ہڈیاں نمک کے عوض

مسئلہ: بعض لوگ قربانی کے جانور کی ہڈیاں نمک کے عوض فروخت کرتے ہیں، ہڈیوں کی یہ بیع جائز تو ہے، مگر اس کے عوض جو نمک لیا گیا وہ یا اس کی قیمت کا صدقہ کرنا لازم ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” المبسوط للسرخسي “ : کما یکره له أن

قربانی, قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کا گوشت اہل وعیال کے لیے

مسئلہ: قربانی کے گوشت کا ایک تہائی حصہ غرباء ومساکین کو صدقہ کرنا مستحب ہے(۱)، لیکن اگر کوئی شخص عیال دار اور قبیلہ دار ہے، تواس کے لیے بہتر یہی ہے کہ تمام گوشت اپنے اہل وعیال کے لیے رہنے دے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” بدائع الصنائع “ : الأفضل

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جانور میں حصہ لینے والے تمام افراد پر بسم اللہ

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ایک بڑے جانور میں جتنے افراد شریک ہوں گے، تمام افراد کے لیے جانور کو ذبح کرتے وقت ”بسم اللہ“ کہنا ضروری ہے، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ جانور میں حصہ لینے والے تمام افراد پر ” بسم اللہ“ پڑھنا ضروری نہیں ہے، صرف ذبح

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بوقت ذبح بسم اللہ کے ساتھ اللہ اکبر

مسئلہ: بعض لوگ بوقت ذبح ” بسم اللہ“ کے ساتھ ” اللہ اکبر“ کہنا بھی ضروری سمجھتے ہیں، جب کہ ذبح کے وقت صرف ” بسم اللہ “ کہنا بھی کافی ہے(۱)، البتہ ” بسم اللہ اللہ اکبر“ دونوں کہنا سنت ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” الفتاوی الهندیة “ :

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ایصالِ ثواب کے لیے قربانی

مسئلہ: بعض لوگ اپنی واجب قربانی کی ادائیگی کے ساتھ اپنے مُردوں کو ثواب پہنچانے کے لیے بھی قربانی کرتے ہیں، ان کا اپنے مُردوں کو ثواب پہنچانے کی غرض سے قربانی کرنا جائز ودرست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ : وإن مات أحد السبعة المشترکین

اوپر تک سکرول کریں۔