مسائل مهمه

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ذاتی ضرورت کے لیے آفس کے فون وغیرہ کا استعمال

مسئلہ: بعض لوگ دفتری کاموں کی ملازمت سے منسلک ہوتے ہیں، مثلاً کوئی آفس انچارج ہوتا ہے، تو کوئی اہم شخصیت کا سکریٹری ، یا پھر کوئی آفس سے متعلق کاموں کی انجام دہی کے لیے مقرر ہوتا ہے، اور آفس کی تمام چیزیں مثلاً فون، کمپیوٹر ، زیراکس مشین اور گاڑی وغیرہ – ان […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

میوزک والی نظمیں اورنعتیں

مسئلہ: ایسی نظمیں اور نعتیں جن میں شرکیہ کلمات نہ ہوں، اور نہ اُن کو سننے کے لیے میوزک سننا پڑتا ہو، بلا شبہ انہیں سن سکتے ہیں(۱)، لیکن ایسی نظمیں ونعتیں جو شرکیہ کلمات پر مشتمل ہوں(۲)، یا شرکیہ کلمات پر مشتمل تو نہ ہوں، مگر ان کے سننے کے لیے میوزک بھی سننا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

انبیاء کی زندگی پر مبنی ویڈیو فلم بنانا یا دیکھنا

مسئلہ: حضرت یوسف علیہ السلام اور دیگر انبیاء علیہم السلام کی زندگی کو مدّ نظر رکھتے ہوئے اُن پر ویڈیو فلمیں بنائی گئیں، اُن میں حضرات انبیاء کی فرضی تصویریں بھی ہیں(۱)، میوزک بھی ہے(۲)، اور فرضی ومَن گھڑت حالاتِ زندگی بھی، بہت سے لوگ اِن ویڈیو فلموں کو دیکھتے ہیں، اور اُس کونہ صرف

جائز اور ناجائز, قطع تعلق, مسائل مهمه, معاشرت اور اخلاق سے متعلق مسائل

دینی یا دنیوی ضرر کے پیش نظر قطع تعلق

مسئلہ: جس آدمی سے بات چیت کرنے اور تعلقات وروابط رکھنے میں دینی یا دنیوی ضرر ونقصان ہو، اُس سے دوری وکنارہ کشی اختیار کرنا تمام علماء کے نزدیک بالاتفاق جائز ہے، یہ قطع تعلق( تعلق کو ختم کرنا) ناجائز وحرام نہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” مرقاة المفاتیح “ : وأجمع

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عیسائی مشنری اسکولوں میں اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا

مسئلہ: انگلش میڈیم مشنری اسکولوں اور کالجوں میں مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کو تعلیم کے لیے بھیجنا بہت سی دینی واخلاقی خرابیوں کا سبب ہے، یہ لوگ ہر ممکن یہ کوشش کرتے ہیں کہ مسلم بچوں اور بچیوں میں اسلامی عقیدے باقی نہ رہیں، اور ان کے قلب ودماغ میں عیسائی عقائد ونظریات بیٹھ جائیں،

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

نابالغ اولاد کا خرچ باپ کے ذمہ

مسئلہ: جب تک لڑکے بالغ نہ ہوجائیں اور لڑکیوں کی شادی نہ ہوجائے، درآں حالانکہ ان کا کوئی مال نہ ہو، تو باپ پر ان کے کھانے پینے، کپڑے لَتّے، دوا علاج کے اخراجات اور تعلیم وتربیت واجب ہے(۱)، لیکن جب لڑکے بالغ ہوجائیں اور لڑکیوں کی شادیاں ہوجائیں، تواب ان کے اخراجات ان کے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, نام رکھنے کے متعلق مسائل

 اولاد کے لیے بہترین ناموں کا انتخاب؛ باپ پر بچے کاحق ہے

مسئلہ: مذہبِ اسلام نے اچھا نام رکھنے کو باپ پر بچے کا حق قرار دیا ہے، اور تمام انسانوں کو یہ پیغام دیا کہ اپنی اولاد کے لیے ایسے بہترین ناموں کا انتخاب کریں جو بھلائی وخیر خواہی پر دال ہوں، اور عبدیت وبندگی کے اظہار پر مبنی ہوں، اور ایسے ناموں سے قطعاً گریز

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

چھوٹے بچوں کو موبائل فون دلانا

مسئلہ: آج کے اس دورِ جدید میں جب کہ موبائل یا سیل فون، ہر چھوٹے بڑے کی ضرورت بن چکا ہے، اپنے دوستوں اور ہم جماعتوں کو دیکھ کر چھوٹے بچوں میں بھی موبائل فون لینے کا رَواج بڑھتا جارہا ہے، بارہ سال سے بھی کم عمر کے بچوں کے ہاتھوں میں اسے دیکھا جارہا

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

اپنے ہاتھوں ممتا کا گلا گھونٹ دینا

مسئلہ: ماں باپ اپنی اولاد کو بڑے ناز ونِعَمْ سے پرورش کرتے ہیں، اُن کی راحت کے لیے ہر تکلیف سہتے ہیں، ہر ماں باپ یہ چاہتے ہیں کہ اُن کی اولاد کی زندگی اچھی گزرے، مگر جب اولاد ماں باپ کے اعتماد کو مجروح کرتے ہیں، اُن کے لاڈ وپیار کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

اولاد کے لیے بہترین تحفہ حسنِ ادب وتربیت

مسئلہ: حدیث پاک میں آیا ہے کہ والدین کا اپنی اولاد کو سب سے بہترین تحفہ حسنِ ادب اور اچھی تربیت ہے، آج کے اِس ترقی یافتہ دور میں موبائل فون، انٹرنیٹ، کیبل ٹی وی نے ہر گھر میں ڈیرہ ڈال دیا ہے، جس سے نوجوان نسل میں فحاشی ، عریانیت اور عصمت دری وبے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

بچے گلشن حیات کے مہکتے پھول اور قدرت کا انمول تحفہ

مسئلہ: بچے گلشن حیات کے مہکتے پھول اور قدرت کا انمول تحفہ ہیں، تحفہ جس قدر بڑا ہو اور جتنی عظیم ہستی کی طرف سے ہو اتنی ہی اُس کی قدر کی جاتی ہے، اور اس کا حق ادا کیا جاتا ہے، اولاد کا حق والدین پر یہ ہے کہ اس کے لیے اچھی ماں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اجتماعی خاندانوں میں والدین اور اولاد کے لیے لائحۂ عمل

مسئلہ: بسا اوقات اجتماعی خاندانوں میں ساس اور بہووٴں کے درمیان بناوٴ نہیں ہوتا ، یا پھر بھائی بھائی یا بہووٴں کے درمیان مستقل جھگڑے ہوتے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے اولاد اپنی اپنی بیویوں کے ساتھ علیحدہ رہنے لگتے ہیں، اولاد کے اِس عمل سے والدین اُن سے ناراض رہتے ہیں کہ ”جورُو“

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جوائنٹ فیملی کا ایک سنگین مسئلہ

مسئلہ: آج کل جوائنٹ فیملی کا ایک سنگین مسئلہ یہ بھی ہے کہ گھر کا کوئی ایک فرد کماتا ہے، اور دیگر تمام افراد باوجود اس کے کہ اُن کو کوئی عذر نہیں ہوتا، اور نہ وہ بیمار ہوتے ہیں، کام نہیں کرتے، اور اُن کی کَفالت کا ذمہ دار یہی ایک فرد ہوتا ہے،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اجتماعی خاندانوں کا ایک بڑا مسئلہ

مسئلہ: اجتماعی خاندانوں یعنی جوائنٹ فیملیوں میں ایک بڑا مسئلہ یہ اُبھر کر سامنے آرہا ہے کہ بعض اولاد کو اپنے والدین کی طرف سے یہ شکایت ہوتی ہے کہ وہ انہیں نظر انداز کرتے ہیں، اور دوسری اولاد کو اُن پر ترجیح دیتے ہیں، جس کی وجہ سے گھریلو ناچاقی اور بے اتفاقی پروان

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فقیر کو پھٹے پرانے نوٹ دینا

مسئلہ: بعض لوگوں کے پاس پھٹے پرانے نوٹ آتے ہیں، تو وہ ان کو بحفاظت رکھتے ہیں اور جب کوئی غریب/ فقیر اُن سے سوال کرتا ہے، تو اسے یہی پھٹے پرانے نوٹ دے دیتے ہیں، یہ اچھی بات نہیں ہے، غریبوں کی امداد اچھے اور صحیح سالم نوٹ دے کر کرنا چاہیے، کیوں کہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موبائل فون سے قرآن پاک سننا اور پڑھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ موبائل فون سے قرآن کریم سننا اور پڑھنا درست نہیں، اُن کی یہ بات غلط ہے، صحیح یہ ہے کہ موبائل فون سے قرآن پاک سننا اور پڑھنا ہر دو اُمور جائز ہیں، البتہ موبائل فون کی اسکرین پر اگر دیکھ کر پڑھا جائے، تو اِس صورت میں

جائز اور ناجائز, جانوروں کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شیشے کے بکس میں مچھلیاں پالنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کو مچھلیاں پالنے کا شوق ہو، اور وہ بڑے تالاب میں مچھلیوں کو پالے تو اس کی اجازت ہے، یہ جاندار کو قید کرنے کے ضمن میں داخل نہ ہوگا، مچھلیاں اس تالاب میں آزاد ہوکر گھومیں گی ، پھریں گی، لیکن اگر کسی چھوٹے بکس میں پالنے کا شوق ہو،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بائیں ہاتھ سے کسی کو پیسہ دینا

مسئلہ: بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ کسی کو پیسہ دیتے وقت بائیں ہاتھ سے دینا چاہیے، اور لیتے وقت دائیں ہاتھ سے لینا چاہیے، شرعِ اسلامی میں اِس کی کوئی اصل نہیں ہے، اگر کوئی عذر نہ ہو تو لینا دینا- دونوں ہاتھ سے کرسکتے ہیں، البتہ نیک اور اچھے کام

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

”عید مبارک“ کہنا

مسئلہ: نمازِ عید کے بعد مصافحہ کرنا اور گلے ملنا ناجائز وبدعت ہے، شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں(۱)، البتہ ”عید مبارک“ کہنا جائز ودرست ہے، علامہ شامی رحمة اللہ علیہ نے محقق امیرِ حاج سے اس کا جواز بلکہ استحباب ثابت فرمایا ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” رد

جائز اور ناجائز, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مصافحہ اور معانقہ

مصافحہ کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومنا

مسئلہ: بعض لوگوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ سلام اور مصافحہ سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں، شرعاً یہ عمل درست نہیں، بلکہ مکروہِ تحریمی ہے۔ الحجة علی ما قلنا :  ما في ” التنویر مع الدر والرد “ : وکذا ما یفعله الجهال من تقبیل ید نفسه إذا لقي

اوپر تک سکرول کریں۔