اجرت کے متعلق متفرقات

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

رقص/ڈانس(Dance) کلاس کی اُجرت لینا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۹) سوال: ایک آدمی ۷/سے ۱۴/سال کی عمر کے بچوں کو رقص/ڈانس(Dance) سکھاتا ہے، تو اس طرح رقص کی کلاس چلا کر روزی کمانا مذہبِ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ واضح ہو کہ وہ آدمی صوم وصلاة کا پابند ہے، اورکسی نشہ آور چیز کا عادی بھی نہیں ہے۔ الجواب وباللہ التوفیق: […]

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

اجیر کی اُجرت میں تاخیر سے احترازکیاجائے!

(فتویٰ نمبر: ۲۲۷) سوال: اگر کسی شخص نے کسی کو کمیشن (Comission)بیس پر کوئی کام دیا اور کام کروانے والے نے پیمنٹ (Payment) ادا نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں شخصِ اول یعنی اجیرِ اول اجیرِ ثانی کی اُجرت روک سکتا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: اجیرِ اول کا یہ کہہ کر کہ ”کام کروانے

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

میڈیکل لائسنس (Medical Licence)/ سرٹیفکٹ(Certificate) کرایہ پر دینا

(فتویٰ نمبر: ۱۴۴) سوال: میڈیکل لائسنس (Medical Licence)پر اُجرت لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: جائز نہیں ہے، کیوں کہ ادویات بیچنے کا ڈپلومہ (Diploma) کرایہ پر دینے کی صورت میں ملکی قوانین اور شرعی مقاصد کی خلاف ورزی لازم آتی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” المستصفی من علم

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

میڈیکل لائسنس (Licence)/ سرٹیفکٹ(Certificate) کرایہ پر دینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۰۴) سوال: میں فارمیسی کالج(Phormacy College) کا طالب علم (Student) ہوں، فارمیسی کالج کی فیس ایک لاکھ پچاس ہزار (1,50,000) روپئے ہیں، کورس کے مکمل ہونے پر ایک سرٹیفکٹ (Certificate)اور میڈیکل کھولنے کا لائسنس (Licence)دیا جاتا ہے، اگروہ لائسنس کسی دوسرے کو کرایہ پر دیا جائے، تو وہ مہینے کے 5000/سے12000/ روپئے دیتاہے،

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

میڈیکل لائسنس (Medical Licence) / سرٹیفکٹ(Certificate) کرایہ پر دینا

(فتویٰ نمبر: ۲۱) سوال: اگر کوئی شخص اپنا فارمیسی(Phormacy)میڈیکل کا لائسنس (Licence) اگر کسی کو کرایہ پر دیتا ہے، اور اس کا کرایہ 2/یا 3/ ہزار روپے لیتا ہے، تو کیا اس کے لیے وہ پیسے حرام ہیں؟ اور اگر کوئی شخص 2/یا 3/ گھنٹے اس پر بیٹھتا ہے، تو کیا اس کے لیے بھی

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

مدرسے کے ملازم کا سرکار ی بس کے”پاس کارڈ“ (Pass Card) سے فائدہ اُٹھانا

(فتویٰ نمبر: ۷۰-رج:۱) سوال: سرکار نے یہ اسکیم(Scheme) نکالی ہے کہ395/ روپے میں بس کا پاس کارڈ (Pass Card)بنواوٴ، اور چار دن میں مہاراشٹر میں جہاں جانا ہو جاکر آجاوٴ، اب اگر یہ پاس کارڈ مدرسے کے کام سے جانے والا خادم بنوائے،اور اس کارڈ پر سفر کرے، اور سفر خرچ کل 600/ روپے ہیں،

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

پگڑی کے چند اہم مسائل اور ان کا حکم شرعی !

(فتویٰ نمبر: ۴۵) سوال: ہم اپنے آبا واجداد کے زمانے سے ایک کرایہ کی دوکان استعمال کرتے ہیں،جو ایک ٹرسٹ(Trust) کی ملک ہے،اس دوکان میں ٹرسٹ کی اجازت کے بغیر کسی قسم کا ردّو بدل نہیں کرسکتے، ٹرسٹ(Trust) کچھ رقم لے کر،یا کرایہ زیادہ لے کر اس بات کی اجازت دیتا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

بی ایس این ایل (BSNL) موبائل کمپنی کی اسکیم کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۶۳) سوال: ایک شخص کے پاس بی ایس این ایل سِم کارڈ(BSNL SIM CARD) ہے، کمپنی نے ایک اسکیم نکالی ہے کہ 337/ کے ریچارج پر 666/کا ٹاک ٹائم (Talk Time) ملے گا، توا ب ریچارج رقم سے زائد کا جو ٹاک ٹائم مل رہا ہے، کیا اس کا استعمال جائز ہوگا؟ یا

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

کرایہ دار اول کا کرایہ دار ثانی سے زیادہ رقم لینا!

(فتویٰ نمبر: ۲) سوال: زید نے ایک مکان ایک ہزار(۱۰۰۰)روپے ماہانہ کرایہ پر لیا، اب وہ یہی مکان عمرو کو دوہزار (۲۰۰۰)روپے ماہانہ کرایہ پر دے سکتا ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: زید جتنی رقم مکان کے کرایہ میں ادا کررہا ہے اتنی ہی رقم پر عمر و کو دے سکتا ہے، اگر

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

گاڑی والوں کا چھوٹے اور بڑے بچوں سے یکساں کرایہ اور بقایا رقم خود رکھ لینا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۷۹) سوال: ۱– جامعہ کے کچھ طلبہ گھر جانے کے لیے پرائیویٹ گاڑیاں کرتے ہیں، اور اس میں طے یہ کرتے ہیں کہ چھوٹے اور بڑے بچوں کا کرایہ ایک ہی جیسا ہو، جب کہ سرکار ی بس (S.T) میں یہ نظام ہے کہ ۱۲/ سال سے کم عمر والوں کا نصف کرایہ

اجارہ کا بیان, اجرت کے متعلق متفرقات, فتاوی

مدرسے کے متعینہ اوقات میں مدرسین کا اپنا کوئی ذاتی کام کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۷۵) سوال: مدرسے کے اوقاتِ متعینہ میں مدرسین کا اپنا کوئی ذاتی کام کرنا،یاموبائل پر لمبی لمبی گفتگو کرنا،یامہمانوں کے ساتھ ایسی لمبی ملاقات کرنا وغیرہ، جس سے تعلیمی حرج ہو، کیا یہ سب اعمال شرعاًدرست ہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: اسلام نے ہر صاحبِ حق کو اس کا حق دینے کا نہ صرف

اوپر تک سکرول کریں۔