دلال(Broker )کا فریقین سے دلالی (Brokerage)کا پیسہ وصول کرنا!
(فتویٰ نمبر: ۱۴) سوال: ۱-ایک شخص دونوں فریقین سے دلالی لے رہا ہے، جب کہ دونوں کی طرف سے محنت اس کو لگی ہو، دونوں کے درمیان اگریمنٹ(Agreement) کراتا ہو، اور بھاوٴ تاوٴ کرکے سودا جمایا ہو، توکیا ایسا شخص دونوں طرف سے دلالی وصول کرسکتا ہے؟ ۲– اوراگر محنت بالکل نہ لگی ہو صرف […]
