اجارہ کا بیان, عبادتوں پر اجرت لینے کے متعلق, فتاوی, نکاح پڑھانے پر اجرت لینے کے مسائل

نکاح کرانے کی اُجرت لینا شرعاً کیسا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۱۸۷) سوال: نکاح کرانے کی اُجرت لے سکتے ہیں یا نہیں؟ مثلاً: اگر کوئی شخص کسی کے نکاح کی فکر میں اپنے کام کاج چھوڑ کر اس کا نکاح کرواتا ہے، یا وہ شخص اپنی خوشی سے نکاح کروانے والے کو کچھ پیسے بطورِ انعام دیتا ہے،تو وہ پیسے لینا جائز ہے یا […]