ایمان و عقائد کا بیان

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

کافر کو قرآنی آیات والی تعویذ دینا!

(فتویٰ نمبر: ۶۴) سوال: اگر کوئی شخص کسی کافر آدمی کو ایسا تعویذ دے،جس میں قرآنی آیات یا آیت کا بعض ٹکڑا مکتوب ہوتو جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: بہتر یہ ہے کہ کفار کو آیاتِ قرآنیہ کا تعویذ بالکل نہ دیا جائے،کیوں کہ اس میں قرآنی آیت کے کاغذ کو مشرک […]

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

 جادو، ٹونااور تعویذ گنڈے کا شرعی حکم!

(فتویٰ نمبر: ۱۸) سوال: اقتدار پر قابض رہنے کے لیے جادو، ٹونااورتعویذ گنڈے کرنا اور کروانا جس سے مد مقابل حضرات کو جسمانی اور دیگر تکالیف میں مبتلاکرنا، اور گندے عملیات (جس کو علاقائی زبان میں ”موٹ مارنا“ کہتے ہیں) غیر مسلم حضرات سے جان سے مروانے کے لیے کروانامقصود ہو، جب کہ غیر قانونی

ایمان سے متعلق, ایمان و عقائد کا بیان, فتاوی

شبِ معراج قرآن وحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۲۵۰) سوال: رجب کے مہینے میں شبِ معراج یعنی ۲۷/ رجب کو بڑی رات کے نام سے لوگ مسجدوں میں جمع ہوتے ہیں، قرآن خوانی ہوتی ہے اور معراج کے تعلق سے تقریر بھی ہوتی ہے، تو شبِ معراج کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ نیز قرآن خوانی مسجدوں میں کرنی

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

جلوسِ محمدی میں شرکت نہ کرنے والوں کو اسلام سے خارج کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۲) سوال: ( ۱۲/ ربیع الاول،۱۴۳۰ھ مطابق:۱۰/ مارچ بروز منگل بمقام ریسوڑ ) زید نے جلوسِ محمدی کے موقع پر ایک مجمعِ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جلوسِ محمدی میں شریک نہیں ہوئے وہ مسلمان ہی نہیں ہیں، آگے خطاب کرتے ہوئے کسی مسئلہ کے تحت یہ بھی کہا

ایمان و عقائد کا بیان, فتاوی, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق

گھر کے صحن میں بادام کا درخت لگانے سے نو مولود پر جنات کا اثر!

گھر کے صحن میں بادام کا درخت لگانے سے نو مولود پر جنات کا اثر (فتویٰ نمبر:۱۱۷) سوال: ہمارے گھر کے آنگن (صحن) میں دو بادام کے درخت موجود ہیں، اب وہ بڑے ہورہے ہیں، بعض لوگ ہمیں کہہ رہے ہیں کہ یہ درخت گھر کے سامنے لگانا ٹھیک نہیں، جنات وغیرہ کا اثر جلدی

ایمان و عقائد کا بیان, عقائد سے متعلق, فتاوی, متفرق عقائد کے مسائل

کعبة اللہ کا مجسمہ بنانا اور اس کے ارد گرد طواف کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۸۰) سوال: ہماراشہر ڈونڈائچہ(ضلع دھولیہ، مہاراشٹر)جس کی آبادی تقریباً پندرہ ہزار (۱۵۰۰۰) مسلمانوں پر مشتمل ہے، یہاں اس سال یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح منا یا گیا کہ عین شاہراہ کے درمیان چوراہے پر کعبة اللہ شریف کے مماثل ایک(Statue)یعنی حرم شریف کی ہوبہوکاپی بنائی گئی، جس میں حجرِ

ایمان و عقائد کا بیان, فتاوی, نیک شگونی اور بد شگونی سے متعلق

ماہِ شعبان میں نکاح !

(فتویٰ نمبر : ۱۰۳) سوال: شعبان میں نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کیا کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے؟ اگر ایسے اوقات ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے، تو وہ کونسے ہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: ایامِ شعبان ہوں یا دیگر

ایمان و عقائد کا بیان, دعا میں توسل کے مسائل, عقائد سے متعلق, فتاوی

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: دعا میں یہ جملہ: ”حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما“ کون سی حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا شرعاً جائز بلکہ قبولیتِ دعا کا ذریعہ ہونے کی وجہ سے مستحسن اور افضل ہے، نیز حدیثِ

ایمان و عقائد کا بیان, دعا میں توسل کے مسائل, عقائد سے متعلق, فتاوی

 دعا میں توسل کی شرعی حیثیت

(فتویٰ نمبر ۵۳) سوال: شریعتِ مطہرہ میں دعا میں توسل جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: توسل خواہ اَحیا سے ہو یا اموات سے ، اپنے اعمال سے ہو یا غیر کے اعمال سے، بہر حال اس کی حقیقت اور ان سب صورتوں کا مرجع توسل برحمة اللہ تعالی ہے ، بایں طور

اوپر تک سکرول کریں۔