تمباکو ،گٹکھا اور گل کاشرعی حکم کیا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۵۴ ) سوال: ۱-ابراہیم نامی عالم صاحب ایک مسجد میں امامت کرتے ہیں، لیکن عوام کا کہنا ہے کہ ان کو تمباکو کھانے اور گل گھسنے کی عادت ہے، جب کہ وہ پانچ وقت کی امامت کرتے ہیں اور صبح مکتب بھی پڑھاتے ہیں، اور مکتب پڑھاتے وقت بھی تمباکو اور گٹکھے کا […]
