جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

حسنِ اخلاق سے بڑھ کر کوئی ہتھیار نہیں

(فتویٰ نمبر: ۷۱) سوال: ہمارے ایک ماموں ہیں ،ان سے مجھے بہت عقیدت ہے، انسیت کی بنا پر میں ان کے گھر پر بھی آتا جاتا ہوں، لیکن وہ ہمارے گھر والوں سے بغض رکھتے ہیں اور ہمارے گھر کے بعض کاموں میں رکاوٹ بنتے ہیں، ہمارے گاوٴں میں پانی کی بہت قلت ہے، گاوٴں […]

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

مکتب میں اساتذہ کے تقرر کے لیے ”نورانی قاعدہ“ کو لازم قرار دینا!

(فتویٰ نمبر:۳۵) سوال: ۱-کیاقرآنِ مجید کی صحت ضر وری ہے،یا”نورانی قاعدہ“پڑھناضروری ہے؟ ۲-کیاقرآن شریف کی صحت کے لیے”نورانی قاعدہ“ہی پڑھنا،پڑھانافرض یاواجب ہے، یاکسی اور قاعدہ سے بھی قرآن شریف کی صحت کروائی جاسکتی ہے؟ ۳-مکتب کے اساتذہ کے تقررکے لیے یہ شرط لگاناکہ ”نورانی قاعدہ“ پڑھاہوا ہونا چاہیے،وہ بھی کسی مخصوص درس گاہ ہی سے،کیا

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

لڑائی جھگڑے کے اندیشہ سے بھائی سے دُوری!

(فتویٰ نمبر: ۲۳۲) سوال: میرا ایک بھائی ہے، میرے دل میں اس کے بارے میں کوئی برائی نہیں ہے، لیکن میں احتیاطاً اس سے دور رہتا ہوں، اس کی وجہ یہ ہے کہ جب ہم آپس میں زیادہ میل ملاپ رکھتے ہیں، تو آخر کار کسی بھی بات پر جھگڑا ہوہی جاتاہے؛ اس لیے میں

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

فلم انڈسٹری (Film industary)میں ملازمت!

(فتویٰ نمبر: ۵۶) سوال: ۱-کیا کوئی مسلمان فلمی ادارے میں اپنا ذریعہٴ معاش اختیار کرسکتا ہے یانہیں؟ ۲-وہ فلم جس میں عریانیت کا ظہور ہوتا ہو اس کو دیکھنا اور دکھانا کیسا ہے؟ ۳-وہ فلم جس میں موسیقی(Music)، سرنگی، ڈھول ، بانسری بجائی جاتی ہو۔ ۴-فلم سازی کرنا، خواہ کسی بھی نوعیت کی ہو۔ ۵-وہ

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

کرکٹ(Cricket)،فٹبال(Football)، ہاکی(Hockey)، شٹل کاک (Shuttlecock)،شطرنج اور کیرم بورڈ(Carom Board) کا شرعی حکم

(فتویٰ نمبر: ۱۸۵) سوال: مندجہ ذیل کھیلوں میں سے کون سے کھیل جائز ہیں اور کون سے ناجائز ہیں؟ کرکٹ( Cricket)،فٹ بال(Football)،ہاکی(Hockey)، شٹل کاک (Shuttlecock) ، شطرنج (Chees)، کیرم(Carom Board)۔ الجواب وباللہ التوفیق: مشائخِ حنفیہ کے نزدیک کھیلوں سے متعلق ضابطہ یہ ہے کہ : ۱-ایسا کھیل جس میں دینی ودنیوی کوئی مصلحت ومقصد نہ

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

مدرسے کو بند کرانے کے لیے طرح طرح کے ہتھکنڈے اپنانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۶) سوال: جو شخص عالمِ دین وحافظِ قرآن ہو اور مدرسے کے صدارتی عہدے کی طلب میں اولاً توادارے کا ہونے والا تعاون بند کرے، موجودہ ناظمِ مدرسہ پر الزام تراشی کرکے کرائم میں رپورٹ (Crime Report) درج کرا کر انہیں جیل کی سلاخوں میں بند کرانے کی کوشش کرے، اسی طرح موجودہ

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

فائن ٹچ (Finetouch)ممبئی کا دینیاتی نصاب  مکاتب اور عصری اسکولوں میں پڑھانا!

(فتویٰ نمبر: ۲۲۹) سوال: زید (جو غیر عالم مگر دین دارو متقی شخص ہے) کہتا ہے کہ ”اہم چیریٹیبل ٹرسٹ فائن ٹچ ممبئی “(Aham Charitable Trust Finetouch Mumbai) کی طرف سے مرتب کردہ دینیاتی نصاب کا مکاتب اور عصری اسکولوں میں پڑھانا درست نہیں ہے، اس سے اہلِ حدیث (غیر مقلدین) پیدا ہورہے ہیں، تو

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

کمپیوٹر سافٹ ویئر پروگرام(Computer software program)کاپی کرنا

(فتویٰ نمبر: ۲۲۷) سوال: ۱-مائیکروسافٹ کمپنی (Microsoft Company)کے سافٹ ویئر (Software) مثلاً: وی پی(Vp)، ڈاٹ نیٹ(.Net) وغیرہ، ایک شخص ان کو خریدتا ہے، کمپنی کی طرف سے اس کی کاپی(Copy) کرنے اجازت نہیں ہے، صرف خریدنے والا ہی اسے استعمال کرسکتا ہے، لیکن عامةً خریدنے والا خود بھی استعمال کرتا ہے اور اپنے متعلقین کو

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

کیا عزل کا بد ل کنڈوم (Condom) ہوسکتا ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۲۳۸) سوال: عزل کے سلسلے میں معلوم کیے گئے سوالات کے نہ صرف جوابات دیے، بلکہ کافی مدلل اور سیر حاصل بحث آپ نے فرمائی ہے، اس کے لیے ہم آپ کے ممنون ومشکور ہیں، اسی سلسلے میں کچھ اور نکات کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ ۱-عزل کی اجازت

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

حدیثِ عزل کا پس منظر اور اس کا حکم شرعی

(فتویٰ نمبر: ۲۲۶) سوال: ۱-حدیثِ عزل کا پس منظر کیا ہے؟ ۲-کیا اسلام کا عزل کی اجازت دینا یہ تحدید ِنسل کی اجازت دینے کے مترادف نہیں ہے؟ ۳-عزل کی اجازت عام حالات میں ہے، یا مخصوص حالات میں؟ اگر مخصوص حالات میں ہے تو وہ کونسے حالات ہیں ؟ ۴۔عزل کے بجا ئے دیگر

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

دوسرے سے امتحان دلواکر سرٹیفکٹ(Certificate)اور ملازمت(Job)حاصل کرنا

(فتویٰ نمبر: ۲۰۴) سوال: زید نے بکر کی جگہ کالج(College) میں امتحان دیا اور پاس بھی ہوگیا، جس کی بنا پر بکر کو سرٹیفکٹ(Certificate) دیا گیا،اسی سرٹیفکٹ کی بنیاد پر بکر کو سرکاری نوکری بھی مل چکی ہے، تو کیا اس طرح اپنی سیٹ پر دوسرے کو بٹھا کر امتحان دلوانا،سرٹیفیکٹ حاصل کرنا،اور اس سرٹیفکٹ

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

گھر یا آفس کے دروازے پرقرآنی آیت یا حدیث چسپاں کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۹۱) سوال: گھر یا آفس کے دروازے پر آیاتِ قرآنیہ یااحادیثِ مبارکہ مثلاً:”اُدْخُلُوْها بِسَلامٍ اٰمِنِیْنَ“اور” اَلسَّلامُ قَبْلَ الْکَلامُ “ اور دیگر دعائیں چسپاں کی جاتی ہیں، اور پیر سے دروازہ کھولا جاتا ہے، جس کی وجہ سے بے ادبی لازم آتی ہے، تواس طرح سے آیاتِ قرآنیہ واحادیثِ مبارکہ اوردعائیں دروازے پر لگانا

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

فسادات میں لوٹے ہوئے مال کو مالِ غنیمت سمجھنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۴۵) سوال: آج کل شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات (Communal Riots)ہوتے ہیں، دورانِ فسادات بڑی بڑی جائدادیں اور املاک کی لوٹ مار ہوتی ہے، ان میں ہمارے مسلم بھائی بھی ہوتے ہیں، جو ہندوٴوں کے بڑے بڑے شوروم(Shoroom) اور دوکانیں لوٹ لیتے ہیں،اس لوٹ ماری کے مال کو ہمارے علاقے میں ”مالِ غنیمت“

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

طلبا کو جگانے کے لیے تلاوت کی کیسیٹ(Cassette)بجانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۳۶) سوال: کیا طلبا کو جگانے کے لیے کیسیٹ (Cassette)میں محفوظ تلاوت ٹیپ ریکارڈ (Tape record) کے ذریعہ بجانا،جائز ہے ؟ جواب: طلبہٴ کرام کو اُٹھانے کی غرض سے کیسیٹ(Cassette) میں محفوظ تلاوتِ قرآنِ کریم بذریعہٴ ٹیپ ریکارڈ (Tape record) بجانا شرعاً ناجائز، غیرتِ ایمانی کے خلاف اور گناہ کا کام ہے، کیوں

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

اہلِ علم وفضل اور عظیم المرتبت شخصیات کا استقبال!

(فتویٰ نمبر: ۵۱) سوال: اہلِ علم وفضل اور خادمِ دین جو اُونچے پیمانے پر خدمتِ دین میں لگا ہو، خواہ تعلیم کے اعتبار سے ہو یا تعمیر کے اعتبار سے، کیا اس کے استقبال کے لیے کھڑا ہونا اور نعرہ لگانا شرعاً درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱-اہلِ علم وفضل، صاحبِ ورع وتقویٰ،دین کے

جائز اور ناجائز امور کا بیان, جائز و ناجائز کے متعلق متفرقات, فتاوی

پٹاخے کی فرمیں قائم کرنا اور ان میں ملازمت کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۴۶) سوال: ہمارے گاوٴں میں پٹاخا (ایٹم بم ، ٹوٹا، پھل جھڑی وغیرہ) بنانے کی بڑی بڑی فرمیں ہیں، اوروہ مسلمانوں کی ملکیت میں ہیں، تو پٹاخا بنانا، اس فرم میں کام کرنا، یا اس کو خام مال فراہم کرنا شرعاًکیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: پٹاخے بنانا، بنوانا، اس کی فرم میں کام

اوپر تک سکرول کریں۔