گوہ یعنی گھوڑ پھوڑ (Monitor Lizards)کا شرعی حکم!
(فتویٰ نمبر: ۷۶) سوال: گوہ (گھوڑ پھوڑ) کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ گوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دسترخوان پر کھائی گئی؛ اس لیے جائز ہے، اور بعض حضرات کہتے ہیں کہ نہیں کھاسکتے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ: دونوں حضرات میں سے کس کے قول پر […]
