بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے عورت کا ڈرائیونگ کرکے جانا
(فتو یٰ نمبر: ۱۹۶) سوال: ۱-زید کی بیوی اپنے بچوں کو روزانہ اپنی گاڑی سے اسکول چھوڑنے جاتی ہے، اس بنا پر کہ اس کا شوہر اور خسر دونوں ہی اپنی نوکری پر چلے جاتے ہیں، گھر میں بچوں کو اسکول چھوڑنے والا کوئی نہیں رہتا ہے، تو کیا اس صورت میں زید کی بیوی […]
