جس عورت کو داڑھی کے بال نکل آئے وہ صاف کرسکتی ہے یا نہیں؟
(فتویٰ نمبر: ۱۱۹) سوال: ہمارے گاوٴں میں ایک دو عورتوں کو داڑھی نکل آئی ہے، جو ان کے چہرے پر بڑی بدنما اور خراب لگتی ہے، وہ انہیں کاٹتی بھی نہیں ہیں، انہوں نے مجھ سے کہا کہ تم جامعہ کے دارالافتا سے رجوع کرکے فتویٰ طلب کرو کہ: کیا عورت ڈاڑھی رکھ سکتی ہے؟ […]
