اُمیدوار سے ووٹ (Vot)کے بدلے پیسے لینا شرعاً کیسا ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۱۴۲) سوال: ۱-ووٹ(vot) کا شرعی حکم کیا ہے؟ ۲-اُمیدوار حضرات ووٹر (voter)کو کچھ اخراجات دیتے ہیں، تا کہ وہ ان کو ووٹ (vot) دیں، اس طرح کا لین دین شریعت میں کہاں تک صحیح ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: ۱-شرعی نقطہٴ نظر سے ووٹ کی حیثیت شہادت اور گواہی کی سی ہے ، یعنی […]
