جائز اور ناجائز امور کا بیان, عورتوں كے لباس کے مسائل, فتاوی, لباس کے متعلق

لڑکیوں کا ہاسٹل (Hostel)کے اندر نائٹ ڈریس (Night Dress) پہننا!

(فتویٰ نمبر: ۱۱۰) سوال: ہمارے یہاں گرلس ہاسٹل (Girls Hostel)میں لڑکیاں زیر تعلیم ہیں، پردے کا پورا اہتمام ہے، البتہ بعض لڑکیاں ہاسٹل کے اندر نائٹ ڈریس(Night Dress) استعمال کرتی ہیں،تو کیا کوئی لڑکی نائٹی(Nighty) پہن کر دیگر لڑکیوں کے سامنے آمد ورفت کرسکتی ہے ؟ نیز عورتیں اپنے کون سے اعضا دیگر عورتوں کے […]