تقسیمِ وراثت سے قبل ذاتی رقم سے مکان کی تعمیر !
(فتو یٰ نمبر: ۹۴) سوال: ۱-ہم دو بھائی اور ہماری دو بہنیں تھیں، ہمارے والد صاحب کے پاس ایک مکان تھا،جو ۱۹۶۷ءء میں سیلاب کی وجہ سے منہدم ہوگیا، تھوڑی سی سیلابی امدادملی، اور سیلابی امدادی فنڈ سے لون (سودی قرض) لے کر دوسرا مکان بنایا ،ہمارے بڑے بھائی کی معاشی حالت کمزور ہونے کی […]
