پروگرام میں تالیاں بجانا شرعاً ممنوع و مکروہ تحریمی ہے؟
(فتویٰ نمبر: ۱۸۳) سوال: شریعت میں تالیاں بجانے کا کیا حکم ہے؟جائز ہے یا نا جائز؟ الجواب وباللہ التوفیق: تالیاں بجاناچاہے کسی دینی یا دنیوی پروگرام کے موقع پرہو، یا اس کے علاوہ کسی اور موقع پر ہو ، شرعاً ممنوع اور مکروہِ تحریمی ہے، کیوں کہ اس میں کافروں سے مشابہت لازم آتی ہے، […]
