مسلمانوں کا ہندؤوں کے ساتھ ’’پولے‘‘ کے تہوار میں شرکت!
(فتویٰ نمبر: ۴۷) سوال: ہمارے گاوٴں میں اکثریت ہندو بھائیوں کی ہے، جب ان کا پولوں کا تہوار آتا ہے تو مسلمان بھی ان کے ساتھ شریک ہوکر بیلوں کو رنگتے ہیں، سجاتے ہیں اور بیلوں کو پورے گاوٴں میں گھماتے ہیں، اُن کو مخصوص قسم کا کھانا کھلاتے ہیں، اُن بیلوں کے سامنے ناچتے […]
