گروی رکھنے کے متعلق

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

وقتِ واحد میں شی ٴواحد کا گروی رکھنا اور کرایہ پر دینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۷۴) سوال: میں نے ایک آدمی کے پاس سے ۲۰/ ہزار روپے دے کر،گروی کے طور پر کھیت لیا، اور کہا کہ جب آپ مجھے ۲۰ / ہزار روپے دیں گے، تب میں آپ کو یہ کھیت دوں گا۔ نوٹ-: میں اس کھیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے سالانہ ۵۰۰/ روپیہ (کھیت کا […]

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

بندھک چھڑانے والے کا زمین سے فائدہ اٹھانا!

(فتویٰ نمبر: ۴۴) سوال: ۱-ہمارے سگے ساڑھو کی زمین ایک صاحب نے بندھک لے رکھا ہے، اس کی حیثیت ویسی نہیں ہے کہ چھڑا سکے، اب ساس کا کہنا ہے کہ آپ اس زمین کو چھڑالو، فصل لگالو،اور فصل ہونے کے بعد نصف حصہ لے لینا، تو یہ معاملہ شرعاًکیسا ہے ؟ ۲-ہماری ہمشیرہ بیوہ

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن (گروی) رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اُٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۲۲۷) سوال: ایک شخص جس نے کسی کے پاس سے کوئی قرض لیا اور زیور کو رہن میں رکھا، اس کے بعد نہ وہ شخص آیا کہ دَین ادا کرے اور نہ اپنا زیور لینے آیا، تو کیا مرتہن ان زیوروں کو بیچ کر اپنے قرض کو وصول کرسکتا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق:

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن (گروی) رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۱۸۰) سوال: ۱– خالد نے حامد کو اپنا مکان کچھ مدت کے لیے دیا، اور اس سے کچھ رقم مثلاً پچاس ہزار(۵۰۰۰۰) روپے لیے، اور کہا جب مکان واپس کروگے رقم واپس مل جائے گی،اور اس مدت کے لیے مکان کا کوئی کرایہ نہیں ہے، کیا یہ صورت صحیح ہے ؟اگر جواز کی

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن یعنی گروی رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اُٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۸۷) سوال: ۱-زید نے عمرو سے غیر متعینہ مدت کے لیے پانچ لاکھ روپے میں مکان گروی پر لیا، جب تک عمرو روپے واپس نہیں کرتا وہ مکان زید کی ملکیت میں ہے ،اور زید کو اس مکان سے پورا پورا فائدہ حاصل کرنے کا اختیار ہے ،کیا یہ معاملہ شرعاً درست ہے؟

جائز اور ناجائز امور کا بیان, فتاوی, گروی رکھنے کے متعلق

رہن (گروی) رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اُٹھانا !

(فتویٰ نمبر: ۱۳) سوال: ۱– زید مکان مالک ہے، اور بکر نے زید کو ہزار (۱۰۰۰)روپے بطور قرض کے دیئے ہیں، اور مکان بطورِ رہن کے ہے، تو کیا بکر اس مکان کو بغیر کسی کرایہ کے استعمال کرسکتا ہے؟جب کہ زید نے (جو مکان مالک ہے) اس میں رہنے کی اجازت بھی دی ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔