حج کا بیان, حج کے متعلق متفرقات, فتاوی

ایایم حج کتنے ہیں ؟ ، ایام حج میں عورتوں کا مانع حیض دوا استعمال کرنا !

(فتویٰ نمبر: ۱۸۹) سوال: ۱-اگر کوئی عورت حج کو گئی ،وہاں پر اس کو ایامِ حج ہی میں حیض آنا شروع ہوگیا، تو وہ کیا کرے گی؟ ۲-کیا وہ میڈیکل لائن(Medical Line) کے اسپیشلسٹ (Specialist)ڈاکٹروں کی مدد سے حیض کو اتنے دن رکا سکتی ہے؟ لیکن یہ اس کی صحت کے واسطے مضر ہوگا اور […]