خریدار اپنا سامان دوکان پر چھوڑ کر چلا گیا!
(فتویٰ نمبر: ۱۳۴) سوال: میں ایک پھیری والا تاجر ہوں،مجھ سے ایک آدمی نے کچھ چیزیں مثلاً: سبزی، فروٹ وغیرہ خریدے اوراس کی رقم بھی ادا کردی ،اور وہ خریدی ہوئی چیزیں میرے پاس ہی چھوڑ گیا یہ کہہ کر کہ میں ابھی آتا ہوں،لیکن بعد میں وہ نہیں آیا، اور میری دوکان باضابطہ ایک […]
