مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل قرض اسکیم(Educational Loan Scheme)سے فائدہ اٹھانا!
(فتویٰ نمبر: ۲۴۷) سوال: حکومتِ ہند نے اقلیتوں کی فلاح وتعلیم کے لیے ”مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل قرض اسکیم“ (Maulana Abul Kalam Azad Educational Loan Scheme)شروع کی ہے، جس میں حکومت کی جانب سے طالبِ علم کو اس کے کالج کی فیس (College Fee)بھرنے کے لیے قرض دیاجاتا ہے،اور اس قرض کوتعلیم مکمل ہونے […]
