استصناع کے مسائل, خرید و فروخت کا بیان, فتاوی, مرابحہ اور سلم کے متعلق

بیعِ استصناع کی ایک صورت اور اس کا حکم شرعی!

(فتویٰ نمبر: ۴۹) سوال: ہم اہالیانِ مالیگاوٴں کا کاروبار پارچہ بافی (Textile)کا ہے، اس میں ہمیں اپنے لوم (Loom) پر تیار ہونے والے کپڑے، اسی طرح اس میں لگنے والے سوت (دونوں کی کوالیٹی (Quality) معلوم ومتعین ہے)کی پیشگی خریدو فروخت کرنی ہوتی ہے، مثلاً آج ہم سوت کے بیو پاری کو دس گاڑی سوت […]