رشوت دے کر ملازمت حاصل کرنا شرعاً کیسا ہے؟
( فتویٰ نمبر: ۴۸) سوال: رشوت دے کر اسکولوں میں ملازمت کرنا،خواہ وہ خانگی(Private) اسکول ہویاسرکاری ، دونوں کے متعلق شریعت کہا ں تک اجازت دیتی ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: رشوت لینا اور دینا دونوں عمل شرعاًحرام ہیں، اگر واقعی کوئی شخص اسکول میں تدریس وغیرہ کی اہلیت وصلاحیت رکھتا ہو، اور اس کا یہ […]
