معتکف کے لیے پوری مسجد جائے اعتکاف ہے!
(فتوی نمبر: ۱۱۸) سوال: الحمد للہ میں رمضان ا لمبارک میں اعتکاف میں بیٹھتا ہوں،افطاری کے فوراً بعد مجھے بیت الخلا جانا پڑتا ہے، بیت الخلا مسجد کی عمارت سے باہر تھوڑی دوری پر ہے، فارغ ہوکر آتا ہو ں تو مجھے معتکف کی حدود کے باہر (داخلِ عمارت میں) نماز پڑھنے کی جگہ ملتی […]
