طلبہٴ مدارس کے لیے مدرسے کے کھانے کی حیثیت!
(فتویٰ نمبر: ۲۳۳) سوال: نور الایضاح میں زکوة کی تعریف یہ مکتوب ہے کہ ” ہي تملیک مال مخصوص لشخص مخصوص“، تو اس اعتبار سے جو لوگ جامعہ (اکل کوا) کے اندر زکوة دیتے ہیں، ان کی زکوة ادا ہوتی ہے یا نہیں؟ کیوں کہ جو کھانا کھلایا جاتا ہے اس میں تملیک نہیں پائی […]
