زکوۃ کے متعلق متفرقات

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کے متعلق متفرقات, فتاوی

مصرفِ زکوة (Consumption of Zakat) سے متعلق چند اہم مسائل!

(فتویٰ نمبر:۱۴۹) سوال: درج ذیل سوالات پر مشتمل ایک اہم استفتا پیشِ خدمت ہے، براہِ کرم مدلل و مفصل جواب سے نوازیں،عین نوازش ہوگی! ۱-انفرادی طور پر زکوة ادا کرنے سے بے شک زکوة ادا ہوجاتی ہے، لیکن ظاہر ہے کہ اس سے کوئی بڑا کام انجام نہیں دیا جاسکتا، اور اگر کسی تنظیم کے […]

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کے متعلق متفرقات, فتاوی

زکوة کی رقم سے دوائیں خرید کرغیر مستحقین کودینا!

(فتویٰ نمبر: ۱۴۴) سوال: اگر کوئی ڈاکٹر زکوة کی رقم سے دوائیں خرید کر کسی غیر مستحقِ زکوة کو دے، تو اس کا کیا حکم ہے ؟زکوة ادا ہوگی یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: جائز نہیں، کیوں کہ زکوة کی رقم سے دوائیں خرید کر غیر مستحقِ زکوة کو دینے سے زکوة ادا نہ ہوگی۔

زکوۃ کا بیان, زکوۃ کے متعلق متفرقات, فتاوی

غیر مستحق طالبِ علم کازکوة کی رقم سے وظیفہ!

(فتویٰ نمبر: ۱۱۳) سوال: کسی غیر مستحقِ زکوة طالبِ علم کے لیے ایسی رقم سے وظیفہ لینا، جس میں غالبِ گمان زکوة کا ہو، ازروئے شرع اس کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر کوئی طالبِ علم نابالغ ہے اور اس کے والدین صاحبِ نصاب ہوں، تو اس طالب علم

اوپر تک سکرول کریں۔