زکوۃ کا بیان, سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے کے متعلق, فتاوی

بلڈنگ یا فلیٹ پر زکوۃ کا حکم شرعی کیا ہے ؟

(فتویٰ نمبر: ۱۴) سوال: ہم زکوة دہندگان کو اکثر وبیشتر زکوة کے باب میں بہت سی اُلجھنیں پیش آتی رہتی ہیں، اس لیے چند صورتوں کے تسلی بخش جوابات عنایت فرماکر مشکور وممنون فرمائیں! ۱-ایک شخص جو صاحبِ نصابِ زکوة ہے،اس نے دو کروڑ کی زمین عرصہ دراز ہوا خریدی ہوئی ہے، آج اس کی […]