ذبح کرنے کے متعلق, ذبح کرنے والے کے مسائل, شکار اور ذبح کا بیان, فتاوی

شیعہ کا ذبح کردہ جانور کا گوشت کھانا !

(فتویٰ نمبر: ۱۵۱) سوال: (الف)-شیعہ کے یہاں پر کٹا ہوا قربانی کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ (ب)-قربانی کے گوشت کو کاٹ کر سکھاکر رکھنا اور کھانا کیسا ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: (الف)-جس شیعہ رافضی کا عقیدہ نصوص کے خلاف ہو، مثلاً قرآنِ مجید میں تحریف کا قائل ہو، یا حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کو […]