درزی کا کسی دوسرے کی شلوار بدلے میں دینا!
(فتویٰ نمبر: ۳۹) سوال: احقر نے درزی کو کپڑا سلنے کے لیے دیا تھا، لیکن درزی نے میرا ایک شلوار گم کردیا، یا بھولے سے کسی دوسرے طالب علم کو دے دیا، اب درزی اس شلوار کے بدلے مجھے کسی دوسرے کی شلوار دے رہا ہے، اس صورت میں میرے لیے اس شلوار کا لینا […]
