ایکسیڈنٹ(Accident) کی صورت میں نقصان کا ضمان!
(فتویٰ نمبر:۱۷۵) سوال: گاڑی اگر کسی حادثہ کا شکار ہوجائے،تو نقصان کا ضمان کس پر آئے گا؟ گاڑی کا ڈرائیور(Driver) ضامن ہوگا یانہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر گاڑی کا ایکسیڈنٹ (Accident) ہو جائے، تو نقصان اصل مالک ہی کا ہوگا، ڈرائیور(Driver) اس کا ضامن نہیں ہوگا، کیوں کہ ڈرائیور (Driver) اجیرِ خاص ہے اور فقہا […]
