طلاقِ بائن دے رہا ہوں إن شاء اللہ ،کیا طلاق ہوگئی؟
(فتویٰ نمبر: ۱۹۴) سوال: قاری عبد اللہ اپنی بیوی ”راحت“ کے ساتھ بمبئی میں رہتا تھا،معتبر ذر یعے سے معلوم ہوا کہ لڑکی کو داڑھی والا اور عالم لڑکا اچھا نہیں لگتا ہے، اس کا کہنا ہے کہ مجھ کو جنس پینٹ والا مرد زیادہ اچھا لگتا ہے، اس نے بمبئی میں” شہباز عالم “کو […]
