اگر تو میکے گئی تو طلاق، قسم سے طلاق دے دوں گا!
(فتویٰ نمبر: ۱۵۴) سوال: زید نے اپنی اہلیہ سے کہا کہ اگر تو میکے گئی تو طلاق دے دوں گا، پھر زید نے طلاق دینے کی قسم بھی کھالی کہ اگر تو میکے گئی تو قسم سے طلاق دے دوں گا، نیز زید نے گھر کے تمام افراد کو بھی بتایا کہ میں نے اپنی […]
