بدزبان وبدکلام ناشزہ عورت کو طلاق دینا !
(فتویٰ نمبر: ۲۲۱) سوال: زاہدہ کی شادی تقریباً چھ سال پہلے بکر سے ہوئی تھی، اس درمیان زاہدہ کو ایک بچی بھی ہوئی جس کی عمر تین سال ہے ،لیکن زاہدہ کی شادی جب سے بکر کے ساتھ ہوئی ہے تب سے بکر اس کی عادت سے بے حد پریشان ہے، اس کی کچھ نازیبا […]
