کیا زبردستی طلاق کا وقوع شرعاً درست ہے ؟
(فتویٰ نمبر: ۲۵) سوال: زید نے زینب سے نکاح کیا، ان دونوں کی زندگی خوب اچھی طرح بسر ہورہی ہے، دونوں کے مابین محبت بھی برقرار ہے، لیکن کچھ مدت گزر نے کے بعد کسی پرائے شخص کو زینب سے ناجائز تعلق ہوگیا، اور وہ پرایا شخص زینب کے شوہر زید کو طلاق دینے پر […]
