نشہ کی حالت میں طلاق کا وقوع !
(فتویٰ نمبر: ۲۴۸) سوال: شوہر نے بیوی کو نشہ کی حالت میں دو مرتبہ طلاق دی، طلاق واقع ہوئی یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: نشہ کی حالت میں طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے(۱)، اس لیے دو طلاقیں واقع ہوگئیں، البتہ اس صورت میں شوہر عدت کے گذر جانے سے پہلے بلا حلالہ […]
