بیوی کے علاج اور ادویہ کا خرچ نفقہ میں داخل ہے یا نہیں؟
(فتویٰ نمبر: ۱۳۹) سوال: نفقہٴ زوجہ کی وضاحت فرمائیے، نیزادویہ کا خرچ اس میں داخل ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: نفقہ کا اطلاق عامةً طعام، کسوہ اور سُکنیٰ پر ہی ہوتا ہے، ا س سلسلے میں تمام متونِ معتبرہ کی عبارتیں یکساں ہیں۔ علامہ شامی رحمہ اللہ نے اپنے عظیم الشان وبے مثال حاشیہ […]
