طهارت کا بیان

حیض، نفاس اور معذورین کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی, کپڑوں کے پاک کرنے کے مسائل

پیشاب کے قطرے انڈرویئر(Under wear) میں گرجائیں

(فتویٰ نمبر: ۲۴۵) سوال: ۱- پیشاب کے قطرے انڈرویئر میں گرجاتے ہیں، تو کیا اس کو تھوڑا دھولینے سے پاک ہوجائے گی ؟ ۲- کیا اس بیماری کا علاج ہوسکتا ہے؟ اگر آپ اس بیماری کا علاج مجھے بتاسکتے ہیں، تو آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس کا علاج بتلادیں، اگر اس بیماری کا […]

پانی سے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی, کنویں کے احکام کے مسائل

کنویں میں کچھوا(Tortoise) گر کر مرجائے تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟

(فتویٰ نمبر: ۹۵) سوال: ہمارے گاوٴں کے ایک کنویں میں ایک کچھوا گر کر مر گیا ہے، جس کی وجہ سے پانی بدبودار ہوگیا ہے، نیز پورا پانی نکالنا ممکن نہیں ہے، تو اب کیا کیا جائے؟ الجواب وباللہ التوفیق: کچھوے کے کنویں میں گر کر مرجانے اور ریزہ ریزہ ہوکر پانی میں مل جانے

حیض و نفاس اور استحاضہ کے مسائل, حیض، نفاس اور معذورین کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی

مبتدئہ حائضہ کی مدتِ حیض،مبتدئہ نفسا کا دمِ نفاس چند روز پر بند ہوگیا،معتادہ حائضہ ونفسا کا دم عادت سے کم پر بند ہوا،عورت معتادہ کب ہوتی ہے؟

(فتویٰ نمبر: ۳۷) سوال: ۱- مبتد ئہ حائضہ کی مدتِ حیض کتنی ہوگی؟اگر کسی عورت کو اول بار حیض آیا اور صرف پانچ دن پر بند ہوا، تو اب ان پانچ دن سے لے کر دس روز مکمل ہونے کے درمیان اگر خون بند رہے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ ۲- مبتدئہ نفسا

طهارت کا بیان, فتاوی, فرائض وضو کے مسائل, وضو کے متعلق

سر اور داڑھی کا مسح !

(فتویٰ نمبر: ۱۹) سوال: درج ذیل عبارت میں ان تمام شرعی مسائل کو بیان فرمائیں جو کہ مفتیٰ بہ قول کے مطابق ہوں ،اس طریق سے بیان فرمائیں کہ مسئلہ ۱، مسئلہ ۲، مسئلہ۳، تاکہ ہمیں آسانی کے ساتھ شرعی احکام سمجھ میں آسکیں، عبارت عربی زبان میں ہے، لیکن آپ مسائل اُردو زبان میں

تیمم کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی

آئل پینٹ(Oil Pent)، ڈسٹمپر (Distemper)وہائٹ سمینٹ(Whight Cement) والی دیوار پر تیمم !

(فتوی نمبر: ۱۵۳) سوال: موجودہ زمانے میں آئل پینٹ(Oil Pent)، ڈسٹمپر(Distemper)، وہائٹ سمینٹ( Whight Cemen) وغیرہ دیواروں پر لگے ہوتے ہیں، کیا ان کے دیوار پر لگے ہونے کی صورت میں اس دیوار پر تیمم جائز ہے؟ جب کہ یہ زمین کی جنس نہیں ہے ؟نیز بلیک بورڈ(Black Board) پرتیمم کا کیا حکم ہے؟ الجواب

تیمم کے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی

آنکھ کے آپریشن (Operation)کی صورت میں تیمم کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۰) سوال: کسی شخص کی آنکھ کا آپریشن (Operation)ہوگیا ہے اور ڈاکٹر نے اس کو۴۰/دن تک نہانے سے منع کیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر آپ ۴۰/دن سے پہلے نہائیں گے ،تو آپ کی آنکھ کو نقصان ہوسکتا ہے،تو ایسی صورت میں اس شخص کو اگر حاجت ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟

طهارت کا بیان, فتاوی, وضو کے متعلق, وضو کے متفرق مسائل

وضو کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانا اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا!

(فتویٰ نمبر:۳۰) سوال: بہت سے لوگ وضو کے بعد دعا پڑھتے وقت آسمان کی طرف نظر اٹھاتے ہیں اور شہادت کی انگلی سے اشارہ بھی کرتے ہیں، تو کیا رفعِ نظر إلی السماء اور اشارہ بالسبابة احادیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ نیز وضو کے بعد پڑھی جانے والی دعا بھی بحوالہٴ صحاحِ ستہ وغیرہ

جنابت کے احکام کے مسائل, طهارت کا بیان, غسل سے متعلق, فتاوی

جنابت کی حالت میں قرآن کریم اور کتبِ شرعیہ کو چھونا!

(فتویٰ نمبر:۶۷ ) سوال: ہم بستری کرنے کے بعد وضو کرکے کسی بھی چیز کو ہاتھ لگاسکتے ہیں یا نہیں؟ اس لیے کہ غسل کرنے میں تھوڑی بہت تاخیر ہوہی جاتی ہے۔ الجواب وباللہ التوفیق: بحالتِ جنابت قرآنِ کریم، تفسیر ، کتبِ فقہ اور دیگرکتبِ شرعیہ کو چھونا اگرچہ بحالتِ وضو ہو، مکروہِ تحریمی ہے

اوپر تک سکرول کریں۔