جنابت کے احکام کے مسائل, طهارت کا بیان, غسل سے متعلق, فتاوی

جنابت کی حالت میں قرآن کریم اور کتبِ شرعیہ کو چھونا!

(فتویٰ نمبر:۶۷ ) سوال: ہم بستری کرنے کے بعد وضو کرکے کسی بھی چیز کو ہاتھ لگاسکتے ہیں یا نہیں؟ اس لیے کہ غسل کرنے میں تھوڑی بہت تاخیر ہوہی جاتی ہے۔ الجواب وباللہ التوفیق: بحالتِ جنابت قرآنِ کریم، تفسیر ، کتبِ فقہ اور دیگرکتبِ شرعیہ کو چھونا اگرچہ بحالتِ وضو ہو، مکروہِ تحریمی ہے […]