وضو کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانا اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا!
(فتویٰ نمبر:۳۰) سوال: بہت سے لوگ وضو کے بعد دعا پڑھتے وقت آسمان کی طرف نظر اٹھاتے ہیں اور شہادت کی انگلی سے اشارہ بھی کرتے ہیں، تو کیا رفعِ نظر إلی السماء اور اشارہ بالسبابة احادیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ نیز وضو کے بعد پڑھی جانے والی دعا بھی بحوالہٴ صحاحِ ستہ وغیرہ […]
