پانی سے متعلق, طهارت کا بیان, فتاوی, کنویں کے احکام کے مسائل

کنویں میں کچھوا(Tortoise) گر کر مرجائے تو کتنا پانی نکالا جائے گا؟

(فتویٰ نمبر: ۹۵) سوال: ہمارے گاوٴں کے ایک کنویں میں ایک کچھوا گر کر مر گیا ہے، جس کی وجہ سے پانی بدبودار ہوگیا ہے، نیز پورا پانی نکالنا ممکن نہیں ہے، تو اب کیا کیا جائے؟ الجواب وباللہ التوفیق: کچھوے کے کنویں میں گر کر مرجانے اور ریزہ ریزہ ہوکر پانی میں مل جانے […]