فتاوی, قربانی کا بیان, قربانی کے جانور کی عمر کے مسائل, قربانی کے لیے افضل ،جائز اور ناجائز جانور کے متعلق

قربانی کے جانور کا دار ومدار دانت پر نہیں، عمر پر ہے!

(فتویٰ نمبر: ۱۳۳) سوال: بکرے کی قربانی کے سلسلے میں صرف سال بھر کا ہوجانا کافی ہے،یا دانت کا نکل آنا اور دانت والا ہونا ضروری ہے؟ہمارے علاقے میں غیر مقلدین عوام کو بھڑکاتے رہتے ہیں کہ دانت کا ہوجانا ضروری ہے، صرف سال بھر کا ہونا کافی نہیں ہے،ورنہ قربانی نہیں ہوگی، حدیث میں […]