مفسدات نماز کے مسائل

ان چیزوں سے متعلق جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, فتاوی, مفسدات نماز کے مسائل, نماز کا بیان

نماز میں پیشاب کے قطرے گرجائیں!

(فتویٰ نمبر: ۲۴۵) سوال : کبھی کبھی نماز پڑھتے وقت پیشاب کے قطرے گر جاتے ہیں، تو کیا اس کی وجہ سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ یا درست ہوجائے گی؟ الجواب وباللہ التوفیق: چوں کہ آپ شرعاً معذور نہیں ہیں، اس لیے اگر دورانِ نماز پیشاب کے قطرے گر جاتے ہیں، تو وضو اور نماز […]

ان چیزوں سے متعلق جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, فتاوی, مفسدات نماز کے مسائل, نماز کا بیان

نماز میں کھانسنا شرعاً کیسا ہے ؟

(فتویٰ نمبر:۱) سوال: نماز میں کھانسنے کا حکمِ شرعی کیا ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر کھانسنا کسی عذر کی وجہ سے ہو، جیسے کھانسی کا مرض ہو یا بے اختیار کھانسی آجائے، تو نماز فاسد نہیں ہوگی،خواہ اس کھانسنے میں کتنے ہی حروفِ ہجائیہ حاصل ہوں، کیوں کہ یہ صاحبِ حق (اللہ تعالیٰ) کی

ان چیزوں سے متعلق جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, فتاوی, مفسدات نماز کے مسائل, نماز کا بیان

نماز سے خارج شخص کے انتباہ پر سجدہ سے سر اٹھانا!

(فتویٰ نمبر: ۳۷) سوال: امام کی آواز نہ سننے کی وجہ سے مقتدی سجدہ ہی میں تھے ، باہر سے کسی شخص نے ”اللہ اکبر“ کہا ،اس کے انتباہ پر ان لوگوں نے سجدہ سے سر اٹھایا، تو کیا باہر سے کسی شخص کے اس طرح انتباہ پر سجدہ سے سر اٹھانے کی وجہ سے

اوپر تک سکرول کریں۔