نمازی کے سامنے سے قرآن یا کوئی اور چیز لینا ، غیر مصلی کا کسی نمازی سے بات چیت کرنا!
نمازی کے سامنے سے قرآن یا کوئی اور چیز لینا! ، (فتویٰ نمبر: ۱۷۷) سوال: ۱-اگر کوئی شخص دو آدمیوں کے درمیان میں نماز پڑھ رہا ہو، تو کیا ان دو آزو بازو والوں کے لیے اس نمازی شخص (جو بحالتِ نماز ہے) کے سامنے سے قرآن شریف یا دوسری چیز کا لینا دینا،یا باتیں […]
