پندرہ سال سے کم عمر حافظِ قرآن کی تراویح!
(فتویٰ نمبر: ۱۱۵) سوال: میری عمر کے پندرہ سال مکمل ہوچکے ہیں اور اب سولہواں سال جاری ہے، اور میرے والد صاحب جو کہ حافظ ہیں، ضعف اور کمزوری کی وجہ سے تراویح نہیں پڑھاسکتے ہیں، اب ان کی خواہش ہے کہ میں ان کی جگہ ان کی مسجد میں نماز پڑھاوٴں۔د ریافت طلب امر […]
