مسجدِ محلہ میں جماعت چھوٹ جانے پر دوسری مسجد جانا!
(فتویٰ نمبر: ۲۳) سوال: اگر یہ معلوم ہوجائے کہ مسجد محلہ میں جماعت ختم ہوچکی ہے، تو کیا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے دوسری مسجد میں جانا ضروری ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: اگر مسجدِ محلہ میں جماعت ہوچکی ہو، تو دوسری مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے جانا واجب ولازم […]
